ھارون رشید
محفلین
میں سوچتا پڑا ہوں کہ سوچتا ہوا کیسا لگوں گا
آپ کس کس کو ڈرانا چاہتے پڑے ہیں
نہیں اس کے کان کھینچے جائیں گے کہ ڈرا کیوں نہیںجو بھی آپ کی تصویر دیکھ کر ڈر جائے۔ اور جو نہ ڈرے تو اس کی ہمت کی داد دیں گے۔
اگر اس کے کان پہلے ہی ہاتھی کے کانوں جتنے لمبے ہوئے تو پھر کیا کریں گے؟
مجھے تو اس بات کی پروا ہی نہیں ہوتی کہ کسی نے مجھے یاد کیا یا نہیں۔