آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زمین پر بیٹھ جائیں اور اپنے داہنے ہاتھ پر اپنا چہرہ ٹکا دیں، آنکھیں بند کر لیں اور کسی سے کہیں کہ آپ کی ایک تصویر لے لے، اور وہ تصویر آپ یہاں لگا دیں، تو دوسرے اراکین دیکھ کر بتا دیں گے کہ آپ سوچتے ہوئے کیسے لگ رہے ہیں۔
 
جو بھی آپ سے جڑے رہے ہوں گے ان سب نے آپ کی غیر حاضری کو محسوس کیا ہوگا کچھ نے اظہار کیا ہوگا کچھ نے نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top