ابن ِ بھیا ۔ درزیوں کے سر کھانے ہیں صبح و شام تاکے وہ کپڑے اتوار تک سی کر دی دیں ۔۔کچھ کپڑے آڈر پے ہیں لینے ہیں ۔۔کچھ کپڑے سوُٹ مزید خریدنے ہیں اور پھر انکے ساتھ جوتے خریدنے باقی ہیں ۔۔۔ بچوں کی فرمائشی لسٹ ہے انکی چھوٹی موٹی شاپنگ باقی ھے ۔ مجھے جاتے جاتے کچھ سہیلوں سے ملنا باقی ہے ۔۔روز کا چٹ پٹا کھانے کھانے ، آئس کریم ٹوٹی فروٹی ، کھانی ہے سیر سپاٹا بای ہے بڑی سس تو اپنا شاپنگ سمیٹ کر واپسی کو تیار ہوچکیں ہیں کل رات انکی واپسی ہے یو۔ کے کے لئے ۔۔اور انُکے بعد میری باری آئی کھڑی ہے ۔