آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چائے کا ایک پیالہ پیئیں، ساتھ میں ایک چاکلیٹ کھائیں، لیکن اپنے پلے سے، پھر سب یاد آ جائے گا۔
 
اوہو اپیا یہ تو بڑی پریشان کن بات ہے۔ ایسے ہی کسی خاتون کا کہنا تھا کہ ان کو یہ پریشانی رہتی ہے کہ جب وہ پریشان نہیں ہوتیں تو ان کا وزن بڑھنے لگتا ہے۔ اب ان سے پوچھتا ہوں کہ انھوں نے اس مسئلے کا کیا حل نکالا تھا۔
 
جی نہیں ملا۔ اب ہم سوچ رہے ہیں کہ اپیا کو فرصت ملے تو نیا بلاگ سیٹ اپ کرا دیتے ہیں بلاگر پر۔
 

زین

لائبریرین
جی نہیں ملا۔ اب ہم سوچ رہے ہیں کہ اپیا کو فرصت ملے تو نیا بلاگ سیٹ اپ کرا دیتے ہیں بلاگر پر۔
مطلب انہوں نے بلاگ بناتے وقت جوای میل ایڈریس استعمال کیا تھا وہ بھی یاد نہیں‌؟ ،ای میل ایڈریس یاد ہے تو پھر تو مل جائےگا انہیں‌ ۔ مجھے بھی ایک بار پاسپورڈ بھول گیا تھا
 
بھئی ان دنوں ورڈ پریس پی کے والوں کے ساتھ مسئلہ ہے کہ ان کے سرور سے کسی کو ای میل ہی نہیں جاتا۔
 

زین

لائبریرین
عبدالقدوس بھائی یا پاک نیٹ کے منتظم اعلیٰ میں سے کسی کے ساتھ آپ کا رابطہ ہے ؟
 
جی رابطہ تو ہے پر اس حوالے سے بات کرنا نہیں چاہتا کیوں کہ ان کو اپنی سروس کا خود احساس ہونا چاہئے تھا۔ کافی دنوں سے یہ مسئلہ در پیش ہے کئی لوگوں کو نیز ان کے ہوم پیج کی اینکوڈنگ بھی تباہ ہے۔
 

تیشہ

محفلین
chips.gif


سوچ رہی ہوں مارچ ، اپریل میں پاکستان کا موسم کیسا ہوگا :worried:

ہے کوئی اسلام آباد ،پنڈی کے موسم پے روشنی ڈالنے والا/والی ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top