آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

خوشی

محفلین

شمشاد

لائبریرین
چ ل ی ں پ ھ ر آ پ س و ج ا ئ ی ں، میں تھوڑی دیر میں سو جاؤں گا۔

اتنے میں میں وزیر اعظم کا انٹرویو سن لوں۔
 

خوشی

محفلین
پاکستان ترقی کی راہ پہ گامزن ہو گیا کیا جو اس کا وزیر اعظم اس وقت تک جاگ رہا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
ہر دو پیغامات جو ایک ہی دھاگے پر ہوں، ان میں پندرہ سیکنڈ کا وقفہ ضروری ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top