ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں شمشاد بھیا نے عارف بھیا کو ڈانٹا کیوں نہیں
۔۔۔۔ کہیں دونوں بھائی میرے خلاف کوئی سازش تو نہیں تیار کر رہے
۔۔۔۔ کہیں دونوں بھائی میرے خلاف کوئی سازش تو نہیں تیار کر رہے
۔۔۔۔ کہیں دونوں بھائی میرے خلاف کوئی سازش تو نہیں تیار کر رہے
میں سوچ رہی ہوں شمشاد بھیا نے عارف بھیا کو ڈانٹا کیوں نہیں۔۔۔۔ کہیں دونوں بھائی میرے خلاف کوئی سازش تو نہیں تیار کر رہے
![]()
نہیں بٹیا شمشاد بھائی نے شکایت مجھ تک پہونچا دی ہے۔ اور میں نے یہ معاملہ شعبہ ڈانٹ ڈپٹ کے سپرد کر دیا ہے۔ ان شاء اللہ انھیں جلدی ہی ڈانٹ دیا جائے گا۔




توبہ میری توبہ۔ تمہارے خلاف سازش کر کے ہم نے پھر کہاں جانا ہے۔

لاحول ولا قوۃ۔
میرا مطلب تھا اگر تمہارے خلاف سازش کی تو باقی بہنیں بھی ساری اکٹھی ہو کر آ جائیں گی۔ پھر ہمارے لیے تو کوئی جگہ نہیں بچے گی۔



ہاہاہاہاہاہاہا فکر نہ کریں شمشاد بھیا میں تب آپ کی سفارش کر دوں نگی۔۔میں سوچ رھی ھوں یہ بوچھی آج کہاں رہ گئیں
کل تھک ٹٹ ُ گئی تھی اور جلدی نیند میں چلی گئی تھی ۔اسی لئے نہیں آسکی۔
میں نے ابھی کھانا کھانا ہے ۔۔سوچ رہی ہوں اٹھکر کچن میں جاؤں ۔ ۔میں اپنے کام ختم کرکے آتی ہوں ۔۔اگر آنکھ نا لگی تو میں آتی ہوں واپس یہاں ۔۔اگر نا آئی تو سمجھئیے گا میں سوچکی۔میں یہی سوچ کے آگئی ھوں کہ آُپ کہیں انتظآر ھی نہیں کر رہی ھوں بھولے سےےےےےےےےےےےےےےے
اووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
یہی سوچنے لگی تھی کہ کہاں رہ گئیںآپ اور خوش خبری یہ کہ ایم ایس این کا دروازہ بھی کھل گیا آج، چیک کر لیں بے شک![]()


میں ایم ایس این کی بات کر رھی ہوں بابا ، یاھو میں تو کل ایڈ کیا تھا آپ کو
میں آپکو بابا '' دکھتی ِ ہوں کیا ؟ 

میں سن رہی ہوں بہت پسند ہے مجھے ۔ سن رھی ہوں اچھا گانا ھے
ویسے میسنجر کیا کسی دوسرے ملک میں ھے جو کائیں گی تو دیکھیں گی![]()
نہیں دوسرے ملک میں تو نہیں ہے ۔ پر میں آتی جاتی کچھ کم کم ہوں جاؤ ں تو زیادہ سے زیادہ پندرہ منٹ کا ہوتا ہے ۔ ہفتے ، اتوار مجھے کوئی بھی بلالے تو میں چار، پانچ گھنٹے گزرا لیتی ہوں جیسے کہ شگفتہ ہو ، یا آپکا دل چاہے مجھ سے بات کو تو آپ مجھے ٹیکیسٹ کرسکتیں ہیں میں نیٹ کے آس پاس ہوتی ہوں تو فورا آجاتی ہوں ۔ ۔
