آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر نہ ہی جاؤں، لیکن خاتون خانہ کا حکم بھی نہیں ٹالا جا سکتا ۔
 

زینب

محفلین
بھائی سے پہلے آنا مشکل ہے ناعمہ۔۔۔۔ان کی انکھیں کھلتی اور بند ہوتی ہی کمپیوٹر کے سامنے ہین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top