آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ہاہاہا!

مجھے تو برف بہت پسند ہے ۔ گرم گرم کپڑے پہن کر تو بندہ نکل سکتا ہے نا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ جاؤں اور کوفی لے آؤں اور ساتھ پانی کی دو بوتلیں اور تھوڑے سے بسکٹ اگر مل جائیں تو کیا ہی بات ہے۔
 

زینب

محفلین
تم میرے لیے نیچے جا کے چکن لے آؤ مجھے بریانی پکانی ہے جلدی سے شاباش میرا بھائی
 

زین

لائبریرین
چاند تک پہنچنے میں وقت لگے گا اور ناسا والوں‌میں میرا جاننے والا کوئی نہیں‌
 

زینب

محفلین
ہاہاہا ارے تم بھی ہو یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔تمہیں چین نہیں ہے لگتا ہے اب تم بریانی کھا کے ہی جان چھوڑو گے
 
میں سوچ رہی ہوں کہ کل ایک سوال پوچھا تعلیم و تدریس پر مگر کسی نے جواب ہی نہیں‌دیا:(:(
سوال مشکل تو نہیں تھا پتہ نہیں بہت احمقانہ تھا؟:confused1:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی ناسا میں‌ہوتے ہیں؟

اب نہیں ہوتے۔ جب سے انہوں نے ایک سیارے کو نظام شمسی سے خارج کیا ہے، وہ خود بھی ناسا سے خارج ہو کر اب اپنا کاروبار کرتے ہیں۔ (شاید اسی سیارے پر موجود لوگوں کے ساتھ اپنا کاروبار کر رہے ہوں۔)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top