اور میں سوچ رہی ہوں کہ مجھے کس نے سزا دی ہوئی ہے جو سخت نیند میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی کام کر رہی ہوں۔سونا چاہیے اب۔
![]()
تم بھلا کس لئے جاگ رہی ہو
جاؤ جاکر سوجاؤ ۔۔ ورنہ نہ گئی تو میں میسنجر پے لے آؤں گی
اس سے پہلے کہ میں آن ہوں بھاگ لو کر ہی لیں۔

تو عملی جامہ کب تک پہنانے کا ارادہ ہے![]()
میں سوچ رہی ہوں اٹھوں اور کچھ کام جلدی جلدی نمٹا لوں