آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
آپ سوچوں سے باہر نکلیں تو محسوس کریں گے خوشیوں کو جو ارد گرد بکھری پڑی ھیں ہمارے
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب سونے کے وقت پر نہیں سوؤ گی اور نیند کو بھگانے کے لیے چائے پی لو گی تو نیند کیسے آئے گی؟
 
حسن جاوید

محفلین
سحری کر رہا ہوں، بلکہ کر چکا ہوں، اب چائے کی باری ہے۔

شمشاد بھائی لگتا ہے آپ کا چائے کے ساتھ بوہت گہرا تعلق ہے.
ایک دور میں . میں بھی بہت چائے پیتا تھا میرا چائے کے بغیر دین نہیں تھا گزرتا
لیکن جب کی ورزش شروع کی ہے چائے پینا بند..
 
فہیم

لائبریرین
پھر کہہ رہی ہو بنیں بنیں:rolleyes:

کہا تو کہ ہمیں بنے کی ضرورت نہیں ہم تو پہلے ہی سے۔۔۔۔:p
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی لگتا ہے آپ کا چائے کے ساتھ بوہت گہرا تعلق ہے.
ایک دور میں . میں بھی بہت چائے پیتا تھا میرا چائے کے بغیر دین نہیں تھا گزرتا
لیکن جب کی ورزش شروع کی ہے چائے پینا بند..

ڈاکٹر نے ایکدفعہ میرا خون جانچنے کے لیے خون نکالنا چاہا تو اس کی سرنج چائے سے بھر گئی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوفی بھی پیتا ہوں۔ چائے تو میں بغیر دودھ اور بغیر چینی کے پیتا ہوں، کوفی میں البتہ تھوڑی سی کریم ڈال لیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top