آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

شمشاد

لائبریرین
آج بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ ابھی دفتر جانے میں دو گھنٹے ہیں، تو کیوں نہ دو گھنٹے سویا جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھجنے کا ہی تو مسئلہ ہے۔ جیسے چاکلیٹ بھیجی تھی ایسے ہی پیسے بھی ادھر ہی رہ جائیں گے۔
 
ایم اے راجا

محفلین
محفل میں گھوم رہا ہوں، کافی کے ساتھ سگریٹ بی رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اب ذرا ریسٹ کر لوں اور اس سے پہلے خرم شہزاد خرم کو ایک فون کر لوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
محفل میں گھوم رہا ہوں، کافی کے ساتھ سگریٹ بی رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اب ذرا ریسٹ کر لوں اور اس سے پہلے خرم شہزاد خرم کو ایک فون کر لوں۔

ہماری طرف سے بھی خرم کو سلام کہیے گا اور یہ بھی کہ شادی کے بعد اردو محفل میں آنا منع نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top