آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

فہیم

لائبریرین
سوچنے والے لوگ سوچتے ہی رہ جاتے ہیں۔
اس لیے سوچنا کم کریں اور عملی طور پر زیادہ متحرک ہوں۔
 
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ میں اردو محفل پر لکھ کیوں نہیں پا رہا۔ ابھی بھی دوسری جگہ ٹائپ کرکے یہاں پر پیسٹ کررہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top