جی بلکل ایسا ہی ہوا تھا پکا بھی لیا اور کھا بھی لیا، مگر آج سوچ رہا ہوں کی آج فکر کی کوئی بات نہیں۔۔۔تو پھر "کیا کھایا جائے" سے پہلے "کیا پکایا جائے" ہونا چاہیے ناں۔


آپ کیوں اداس ہوتے ہیں جناببھوک لگ رہی ہے! میں کس کو کھاؤں؟
 
	یہ کام کی چیز ہے!آپ کیوں اداس ہوتے ہیں جناب
یہ کھا لیجئے آپ


صحیح کہہ رہے ہیں اب دیکھا ہے جا کر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !! اپنے مشرقی کھانے ہی اچھے ہیں بھئی!
پھر کیک بنا کہ نہیں؟ اور اگر بن گیا تھا تو کھانے کے قابل تھا کہ نہیں؟



 
  بن تو گیا تھا پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج پھر سے بنا رہی ہوں اور کامیاب بھی ہو گئی اور اب کھا بھی رہی ہوں
 بن تو گیا تھا پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج پھر سے بنا رہی ہوں اور کامیاب بھی ہو گئی اور اب کھا بھی رہی ہوںبہت اچھے
بن تو گیا تھا پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آج پھر سے بنا رہی ہوں اور کامیاب بھی ہو گئی اور اب کھا بھی رہی ہوں
 ۔ اکیلے اکیلے کیک کھایا جا رہا ہے۔ ہمارا کوئی خیال نہیں۔
 ۔ اکیلے اکیلے کیک کھایا جا رہا ہے۔ ہمارا کوئی خیال نہیں۔
بہت اچھے۔ اکیلے اکیلے کیک کھایا جا رہا ہے۔ ہمارا کوئی خیال نہیں۔
 اب تک توہضم بھی ہو گیا ہے
اب تک توہضم بھی ہو گیا ہےمیں یہ سوچ رہا ہوں یہ تبسم اکیلے اکیلے کیک بنائے جا رہی ہے اور کھائے جا رہی ہے، اس کو ہمارے بغیر کیک ہضم بھی ہو گا کہ نہیں۔
باپ رے باپ آپ لوگ تو میرے پیٹ میں درد کر کے ہی رہیں گےبالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ ہمارے بغیر جو بھی کیک کھائے گا اسے ہضم نہیں ہو گا۔ وہ ایسا محسوس کرے گا۔
 
	