آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
تو کیا وہاں بھوت نہیں ہوتے؟ میں نے تو سُنا تھا کہ تمہارے گھر کے آنگن میں جو پیڑ ہے اس پر بھی رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے خود ہی تو بتایا تھا کہ تمہارے آنگن میں جو پیڑ ہے اس پر جن بُھوت رہتے ہیں۔
 
Top