آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
تم تو دو گھنٹے کالج میں گزار کر آ گئی ہو گی، جبکہ میں چھٹی کے باوجود رات کو دس بجے تک دفتر میں رہا۔
 
Top