آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

حسن علوی

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ اقوام کی کامیابی کا راز ارتقائی عمل میں پوشیدہ ہے یا انقلابی عمل میں۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کوئی مشکل کی بات نہیں کہ 24 گھنٹوں میں ایک، دو یا تین گھنٹوں کے لیے بجلی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب اس میں میرا کوئی کارنامہ نہیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ یہاں گُڑ ہی نہیں تو مکھیاں کہاں سے آئیں گی؟
 
Top