آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

ساجداقبال

محفلین
میرے پاس نوکیا5300 ایکسپریس میوزک:
nokia5300black.jpg
سروس میں‌ ٹیلی نار کا پوسٹ پیڈ‌ یعنی پرسونا استعمال کرتا ہوں۔ اور پاکستان کا آپکو علم ہی ہوگا کہ یہاں موبی لنک، یوفون، ٹیلی نار، وارد، چائنہ موبائل بنام زونگ اور کشمیروشمالی علاقوں‌ میں سپیشل کمیونیکیشن سروسز موبائل سروس دیتے ہیں۔
رنگ ٹونز کبھی بھی عام فون کے آواز والی کے علاوہ نہیں لگاتا(اسلئے کبھی مسجد میں شرمندگی بھی نہیں ہوئی)۔ :grin:
اسوقت وال پیپر جو ہے وہ ہے ناران کے ٹرپ میں ہماری قیام گاہ یعنی پی ٹی ڈی سی ہٹ کی تصویر۔
سکرین سیور نہیں لگاتا فضول میں بیٹری خرچ ہوتی۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
میرے پاس Nokia 7250i ہے، چار پانچ سال پہلے کا ماڈل ہے، میرے پاس ابھی بھی فون نہ ہوتا اگر یہ سیٹ کمپنی کی طرف سے بونس میں نہ ملا ہوتا :) سروس موبی لنک کی ہے۔ کسی کام نہیں آتا ماسوائے الارم کے اور جب لائٹ نہ ہو تو گیمز کے۔

وال پیپر میں اپنی بیٹی کی تصویر لگا رکھی ہے، اسکی پیدائش سے پہلے بیٹوں کی تھی :)

رنگ ٹونز، فیملی، دوستوں وغیرہ کیلیئے علیحدہ علیحدہ ہیں، جو سب سے بری لگتی ہے وہ آفس گروپ کیلیئے لگا رکھی ہے :)
 
گرو جی

:grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin:
 
سارہ خان

محفلین
*آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟
مجھے سونی اور نوکیا دونوں ہی پسند ہیں ۔۔ آجکل میرے پاس nokia 6300 ہے ۔۔

*آپ کی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون
کونسی ہے

بانسری کا ایک پیارا سا ساز ہے جو میں نے رنگ ٹون میں رکھا ہوا ہے ۔۔ مجھے گانوں کو رنگ ٹون رکھنا بالکل نہیں پسند ۔۔۔

آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موبائل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے

یو فون سب سے بیسٹ لگتا ہے مجھے ۔۔ وہ ہی استعمال کرتی ہوں ۔۔۔

کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا

مجھے اچھے اچھے خوبصورت سے وال پیپر کلیکٹ کرنے کا بہت شوق ہے موبائل میں ۔۔ ہر 2 دین بعد وال پیپر چینج کر دیتی ہوں ۔۔ ابھی جو لگایا ہوا ہے وہ پنک گلاب کے پھولوں سے بنا اینیمیٹد دل ہے ۔۔۔ :)

:cat:
 
پپو

محفلین
تو جناب یہ ہیں ہمارے موبائلز کی تصاویر اور ان سروس کنکشن بالترتیب ہیں زونگ اور ٹیلی نار
2590726552_c45b678567_o.jpg

2589893799_c6444df6e7_o.jpg
 
گرو جی

محفلین
ہم سے ایک کنکشن نہیں سنبھالا جاتا اور آپ ماشاللہ دو دو
اللہ آپ کو ہمت دے موبائل والوں‌کے جال سے بچنے کی
 
حجاب

محفلین
آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

مجھے samsung موبائل پسند ہیں میرے پاس samsungE250 ہے یہ والا

imagesyg3.jpg

آپ کی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون کونسی ہے ۔

تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا والی ٹون ہے :) اس کے علاوہ کلاسک سانگ کی ٹونز پسند ہیں ۔

آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موبائل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے ۔

پاکستان میں جتنی بھی موبائل سروس ہیں سب میرے پاس ہیں سوائے زونگ کے ;) یو فون سب سے اچھا ہے اس لیئے یو فون یوز کرتی ہوں :)

کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا

میرے موبائل کا وال پیپر زیادہ تر یہ تصویر رہتی ہے ، کم ہی بدلتی ہوں :)

photo0001od2.jpg
 
پپو

محفلین
آپ کی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون کونسی ہے ۔
کوئی خاص نہیں جو آ جائے چلتی ہے
آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موبائل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے ۔
پاکستان میں ٹیلی نار، موبی لنک،وارد۔زونگ۔یوفون۔
کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا
ڈیجٹل کلاک اور میری بیٹی کی تصویر
 
Top