آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

عسکری

معطل
کبھی کسی نیوی کے شپ پر جانا ہو تو وہاں آپکو ایک ایس خوشبو ملے گی جو 2 دن تک آپکے کپڑوں سے بھی نا جائے گی وہ سوندھی سوندھی خوشبو میری سب سے فیورٹ خؤشبو ہے :cowboy:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مٹی اور سیمنٹ کی خوشبو ،
صبح صبح گھاس کی خوشبو ،
گلاب اور کلیوں کی خوشبو
اس کے علاہ ہیوک باڈی سپرے کی خوشبو
 

تعبیر

محفلین
کوچۂ ملنگاں میں خوش آمدید۔۔۔ :laugh:
:p
ارے نواسے وہ والی خوشبو نہیں بلکہ اگربتی،چمنی اور کچے مکانوں سے نہیں آتی وہ والی :)
آپ کو بس موقع چاہیے کوچۂ ملنگاں کی پبلسٹی کی :p

پھر تو صمد بونڈ ان کی پسندیدہ ہونی چاہئیے تھی:laugh::laugh:
ہیں سچی نشے کی خوشبو صمد بانڈ جیسی ہوتی ہے ؟؟؟ :confused:
 

نایاب

لائبریرین
رات کی رانی سے بکھرتی مہکتی چہکتی خوشبو
بارش کی پھوار سے سیراب ہوتے مہکتی کچی مٹی کی خوشبو
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
  1. Tea Rose
  2. dunhill
  3. Channel 5
  1. رات کی رانی
  2. موتیا
  3. گلاب
  1. پیٹرول
  2. مٹی کا تیل
  3. پینٹس
  4. صمد بونڈ
  5. فنس
  6. بارش کے بعد مٹی سے اٹھنے والی مہک
  7. تیز دھوپ کے بعد زمین پر پانی چھڑکنے کے بعد اٹھنے والی مہک
  8. تازہ گھاس کی
  1. بریانی کی
  2. چپلی کباب کی
  3. اسٹرابیری کی
  1. یادوں کی بھی اک مہک ہوتی ہے جو مجھے ہر خوشبو سے زیادہ پسند ہے
 
پولو اسپورٹس پرفیوم
عرقِ گلاب
مٹی پہ بارش کی پہلی پھوار کے بعد کی خوشبو
نرگس کی اداس کر دینے والی خوشبو
اچار کی خوشبو
جرینیم کے پتوں کی خوشبو
اصل مشک (کستوری) کی خوشبو
لونگ کی خوشبو بھی اچھی لگتی ہے کبھی کبھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زبیر بھائی عطر اور پرفیوم ایسے ایسے ملتےہیں اور اتنے مہنگے ہیں کہ میری پوری تنخواہ میں ایک ہی شیشی ملے گی۔
 
Top