پسندیدہ خوشبوئیں

  1. تعبیر

    آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

    چلیں جی کچھ نیا شروع کرتے ہیں :) آپ سب نے بتانا ہے کہ آپ کی پسندیدہ خوشبوئیں کون کونسی ہیں؟؟؟ پہلے میں جواب دیتی ہون تاکہ آپکو کچھ اندازہ ہو جائے کہ کیا کرنا ہے :) میری لسٹ کچھ لمبی ہے :p کچھ اور بھی یاد آیا تو پھر دوبارہ پوسٹ کرونگی کوئی پابندی تھوڑی نا ہے :p *بارش کے بعد مٹی کی سوندھی...
Top