آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

نور وجدان

لائبریرین
مجھے بارش کے بعد مٹی کی سوندھی پیاری پیاری خوشبو پسند ہے ۔میں خوشبو کی دیوانی ہوں ۔دنیا کے تمام پرفیومز ، سارے پھول گلاب مجھے پسند ہیں ۔۔میرا بس چلے تو دنیا کو گلابوں سے بھردوں
 

ثوبان

محفلین
اِس موضوع کو پڑھ کر مجھے کچھ سال پہلے دیکھی گئی ایک ہالی وڈ فلم یاد آ گئی
فلم کا نام تھا پرفیوم : دی سٹوری آف آ مرڈرر
فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو پیدائشی طور پر نہایت ہی تیز قوتِ شامہ کا مالک ہوتا ہے-

مجھے پیٹرول اور نئی کتابوں کے کاغذ سے آنے والی خوشبو پسند ہے-
 
Top