آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چٹنی کے ساتھ کولڈرنک بھی لیتے آئیے گا :)
فرمائشی پروگرام اگر شروع ہو ہی گیا ہے تو ہماری فرمائشی فہرست بھی زیر غور رہے
کولڈ ڈرنک کے نام پر ایک بڑا والا گلاس لسی تو لازم ہے۔ ساتھ میں مینگو جوس۔ اور بس۔
دیکھیں تو۔۔۔ سموسے بنے نہیں ابھی اور میز سج بھی گئی۔
اللہ صبر دے۔
 
فہیم

بھوک کا احساس جگا دیا اس پوسٹ نے:confused:
 
Top