آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھوک کا احساس جگا دیا اس پوسٹ نے:confused:
سمجھ سکتے ہیں فہیم بھائی آپ کا دکھ۔
ایسا ہمارے ساتھ ہوا جب ہم نے عثمان بھیا کے مراسلے میں پلاؤ کا ذکر پڑھا اور رات کے تین بجے کچن میں گئے، پلاؤ بنایا، دم پر لگایا، اور اللہ کا شکر ادا کرتے کھایا۔
اب جلدی سے جائیے آپ بھی کچن میں اور عمل کر ڈالئے کہ اچھی باتیں عمل ہی کے لیے ہوتی ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی ذرا ان سموسوں کو نچوڑ کر تیل اکٹھا کیجئیے کہ کتنا نکلتا ہے۔
ذرا دھیان سے۔۔۔ گرم ہیں ابھی بہت۔
sam0.jpg

sam1.jpg

جنھوں نے کھانا ہو سموسہ، اپنی چٹنی لائیں اور کھا لیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی ذرا ان سموسوں کو نچوڑ کر تیل اکٹھا کیجئیے کہ کتنا نکلتا ہے۔
ذرا دھیان سے۔۔۔ گرم ہیں ابھی بہت۔
sam0.jpg

sam1.jpg

جنھوں نے کھانا ہو سموسہ، اپنی چٹنی لائیں اور کھا لیں۔
ان سموسوں سے اس قدر تیل نکلے گا جو دو تین مرتبہ کے سالن کے لیے کافی ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان سموسوں سے اس قدر تیل نکلے گا جو دو تین مرتبہ کے سالن کے لیے کافی ہو گا۔
باتیں بنانے سے تیل تھوڑی نکل آنا۔۔۔ نکال کر دکھائیں تا کہ اگلے تین مرتبہ سالن بنانے کے لئے تیل کی فکر تو ختم ہو کم سے کم۔
سچی کہہ رہے کہ ان میں تیل نہیں بھرا جاتا۔ کیونکہ
:dancing: :dancing: :rollingonthefloor:
 
کیونکہ یہ ایلفی سے سِیل کر دیئے گئے ہیں، ہیں نا!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیونکہ یہ ایلفی سے سِیل کر دیئے گئے ہیں، ہیں نا!!!
ایلفی سے نہیں میدے سے سیل کئے ہیں۔
بس جلدی سے بلینک چیک روانہ کیجئیے تا کہ آپ کو ریسیپی دی جائے۔
آپ تو ایسے سموسے ایک وقت میں چھ سات کھا ہی لیں گے ہمارا ریکارڈ توڑتے ہوئے۔ کہ پانچ تو ہم نے چکھنے ہی میں ختم کر دئیے۔
 
آٹھ دس تو آپ نے تلتے تلتے چٹ کر دیئے ہوں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آٹھ دس تو آپ نے تلتے تلتے چٹ کر دیئے ہوں گے۔
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی :rolleyes:

تین تلتے تلتے۔۔ اور دو تل لینے کے بعد۔ جو باقی بچے ، وہ بھیا کے ساتھ انھی کی تیز رفتاری سے کھائے۔ مگر کتنے کھائے یہ یاد نہیں۔ پھر پیٹ درد نے بتایا کہ زیادہ کھا لینے سے نظر لگ گئی ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جی۔۔۔ ابھی بلینک چیک بھیج رہا ہوں، اور ایسا بلینک ہو گا کہ میرے دستخط بھی نہیں ہوں گے۔ اب خوش۔۔۔۔
اچھا ٹھیک۔۔۔ ہم اعتراض کرنے والے کون بھلا۔
پھر ایسی ہی ریسیپی کی امید رکھئیے گا جو ہوا میں لکھی ہو گی تخیل کے قلم سے۔ پاگل سمجھ رکھا کیا میکوں۔ :cry2:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی :rolleyes:

تین تلتے تلتے۔۔ اور دو تل لینے کے بعد۔ جو باقی بچے ، وہ بھیا کے ساتھ انھی کی تیز رفتاری سے کھائے۔ مگر کتنے کھائے یہ یاد نہیں۔ پھر پیٹ درد نے بتایا کہ زیادہ کھا لینے سے نظر لگ گئی ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہر بات کو نظر کے کھاتے میں ڈالنا سیاسی بیانات سے کچھ کم نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر بات کو نظر کے کھاتے میں ڈالنا سیاسی بیانات سے کچھ کم نہیں۔
اپنے دل کی تسلی کو یہ خیال صحیح رہتا ہے روفی بھیا۔ اب باقیوں کو تو معلوم نہ تھا کہ چکھنے میں کتنے کھائے تھے۔
تو نظر پر الزام لگانا بہت تسلی بخش رہتا کیونکہ ساری کسر چاٹ ، سموسے اور کڑھی پکوڑا ہی پہ نکلتی ۔ ورنہ باقی اشیائے خوردنی کے معاملے میں ہم بہت کم خوراک ہیں۔ :cool:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری لائن پڑھنے سے پہلے گل کو پیش کرکے مکا دیا تھا...
اب کچھ نہیں ہوسکتا!!!
کیوں نہیں ہو سکتا۔۔۔
دم آخر بھی تو سانس بحال ہو سکتی ہے اگر زندگی لکھی ہو۔ ہم کوئی مکھی تھوڑی کہ ایک اسپرے ہوئی اور پھڑکنے لگے۔
 
Top