آپا سیما سے ملاقات کا احوال

فہیم

لائبریرین
خیال رکھئیے گا فہیم بھیا کہ چالیس ہم نے عمر کے لئے بولا تھا۔ یعنی کہ کہتے کچھ اور مطلب کچھ ہوتا ہے۔ تبھی تو ہمارے روفی بھیا کو ہماری وجہ سے اکثر سر میں درد رہتا ہے۔
عمر نے ویسے کونسا رک جانا ہے۔
اس نے تو بس بڑھتے ہی جانا ہے ۔
اور اس بارے میں آپ بھی سوچیں :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم بھی حیران +پریشان ہوئے کہ انجام یہی ہونا تو کیا فائدہ اتنی مشکلوں میں پڑنے کا۔
سوچنا بند اب۔ کچھ سوچوانا ہی ہے تو یہ سوچوائیے کہ گلاب کی قلمیں لگانے کی تیاری کب کی جائے۔
سوچوانا ہے تو یہ سوچوائیے کہ سموسوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے۔
 
جی سموسوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے وہ ہمیں بھیج دیں :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سموسوں سے چھٹکارا حاصل کرنے جیسا بے کار آئیڈیا ذہن میں کیسے آیا؟؟؟
اففف۔۔۔ بات سمجھانی پڑے گی۔ سموسے بنانے سے نہیں کھانے سے چھٹکارا پانے کی بات کی۔ وہ بھی فقط اپنی ذات کے لیے۔ بنانے پہ کوئی اعتراض نہیں۔
اب تو نہیں نا بیکار آئیڈیا۔
 
Top