آپا سیما سے ملاقات کا احوال

سید عمران

محفلین
خیال رکھئیے گا فہیم بھیا کہ چالیس ہم نے عمر کے لئے بولا تھا۔ یعنی کہ کہتے کچھ اور مطلب کچھ ہوتا ہے۔ تبھی تو ہمارے روفی بھیا کو ہماری وجہ سے اکثر سر میں درد رہتا ہے۔
یعنی اگر فومی بھیا مراسلوں کی اسپیڈ نہ بڑھائیں تو چالیس نہیں ہوگی ان کی عمر...
یعنی ایک ہی جگہ رکی رہے گی ان کی عمر...
یعنی ایک دن ان کے بچے چالیس کے ہوجائیں گے مگر نہیں بڑھے گی ان کی عمر...
یعنی صور پھنکے گا قیامت آجائے گی مگر رکی رہے گی ان کی عمر!!!
:oops::oops::oops:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی اگر فومی بھیا مراسلوں کی اسپیڈ نہ بڑھائیں تو چالیس نہیں ہوگی ان کی عمر...
یعنی ایک ہی جگہ رکی رہے گی ان کی عمر...
یعنی ایک دن ان کے بچے چالیس کے ہوجائیں گے مگر نہیں بڑھے گی ان کی عمر...
یعنی صور پھنکے گا قیامت آجائے گی مگر رکی رہے گی ان کی عمر!!!
:oops::oops::oops:
پتہ نہیں کہ ہم زیادہ بولتے ہیں یا آپ :rolleyes: :unsure:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
درخت لگایا ہے ناں پودا تو نہیں...
بس آتی گرمیاں پھل آئیں گے...
ڈھول تاشے ساتھ لائیں گے...
روفی تے فومی بھیا تیاریاں پکڑو...
اب کی بار کسی کی نہ سنو!!!
ہاں ہاں روفی تے فومی بھیا پکڑ لو تیاریاں۔۔۔
اور خبردار جو کسی کی بھی سنی اب کی بار۔
اور گُل کو تو ہر گز مُکرنے ہی مت دیجئیے گا ۔
قیامت کب آنی ہے بھلا؟ :unsure:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خدا آپ کی یہ محنتیں مشقتیں بار آور کرے...
اور آپ کی خواہش کے عین مطابق آپ کی بہنا ٹھکانے لگے!!!
سب کی خواہشوں کا اتنا خیال۔۔۔ اور جس کو ٹھکانے لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں، اس سے کچھ بھی نہیں پوچھا جا رہا۔
بس ایک دق زدہ ڈھونڈ لیا ہے نجانے کہاں سے۔
صحیح کہہ رہے تھے محمد عبدالرؤوف بھائی کہ ضرور آپ نے اس سے پہلے سے کمیشن پکڑ لیا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھکانے لگانے والے سے کون پوچھتا ہے بھلا...
اسے تو بس ٹھکانے لگادیا جاتا ہے!! !
مطلب کہ بے زبان گائے، بھینس، بکری کے جیسے کسی بھی کھونٹے پر باندھ دیا جائے ٹھکانے لگانے کےنام پر۔
سید عاطف علی بھائی ہمیں بکریاں یاد آ رہی ہیں اس موقع پر۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سن لیا...
خدا سمجھے الزام لگانے والوں سے!!!
مجبور ہیں اف اللہ ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے :cry: :cry: :cry:
کب الزام لگایا ہم نے۔۔۔ آپ خود ہی اپنے اور ہمارے والے مراسلہ کو دیکھ لیجئیے۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی معلوم پڑ جائے گا کہ صحیح ہی تو بولا تھا ہم نے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو دو چاہئیں؟؟ ؟
اب اگر ہم نے کہا کہ نہیں ایک ہو نیک ہو۔۔۔ تو بھی مشکل۔
اگر کہیں ہاں۔۔ تو بھی مشکل۔ اب خود ہی سوچیں کہ اتنی مشکل سے ہم کڑوا گھونٹ بھرنے کی ہمت کر رہے تو ڈھونڈا بھی تو دق زدہ۔۔ جس کا اتنا بھی بھروسہ نہیں کہ قلم ہاتھ میں لیتے ہی۔۔۔ سمجھداری کا تقاضہ یہی ہے کہ انتظام رکھا جائے۔
اللہ میری توبہ۔ ہزار بار توبہ۔ بار بار توبہ
 
Top