آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی پہلے ہی ڈھونڈ رکھا ہے :)
اور پھر کیا کرنا ہے؟؟؟؟؟؟
کھجور کا درخت لگایا ہے۔ اس پر کھجوریں لگنے کا انتظار کرنا ہے اور پھر انھی کے چھوہارے بنائیں گے اور بانٹیں گے۔
اب اس میں کتنا وقت لگنا۔۔ اوپر والا جانے۔
 
فہیم

لائبریرین
کتنی ذہانت بچی آپ کے پاس اس دن کے بعد سے فہیم بھائی۔
اور کیسا لگ رہا اپنی ذہانت کو بانٹنا ؟
ذہانت مؤنث ہے۔ یعنی ہمارے لیے نا محرم :giggle:

ویسے کوئی سالوں بعد جاکر اتنے قلیل عرصے میں اتنی پوسٹس کی ہونگی جتنی پورے سال میں بھی نہیں ہوتی تھیں :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذہانت مؤنث ہے۔ یعنی ہمارے لیے نا محرم :giggle:

ویسے کوئی سالوں بعد جاکر اتنے قلیل عرصے میں اتنی پوسٹس کی ہونگی جتنی پورے سال میں بھی نہیں ہوتی تھیں :)
یعنی کہ اب یہی اسپیڈ برقرار رکھیں گے تو جلدی ہی چالیس ہو جائیں گے پورے۔
 
سید عمران

محفلین
شادی شدہ ہونا کیا؟؟؟؟
بال بال بچے پھر تو ہم۔ اللہ شکر۔
مطلب شادی شدہ ہونا بہت اچھی بات ہے خاص کر خواتین کے لیے!!!

مصیبت تو مردوں کو جھیلنی پڑتی ہے... :beating::beating::beating:
یہاں مصیبت سے کوئی بیوی مراد نہ لے...
جیسے لوگوں نے ہماری یہ بات مان ہی لینی ہے!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
سید عمران

محفلین
کھجور کا درخت لگایا ہے۔ اس پر کھجوریں لگنے کا انتظار کرنا ہے اور پھر انھی کے چھوہارے بنائیں گے اور بانٹیں گے۔
اب اس میں کتنا وقت لگنا۔۔ اوپر والا جانے۔
درخت لگایا ہے ناں پودا تو نہیں...
بس آتی گرمیاں پھل آئیں گے...
ڈھول تاشے ساتھ لائیں گے...
روفی تے فومی بھیا تیاریاں پکڑو...
اب کی بار کسی کی نہ سنو!!!
 
سید عمران

محفلین
ذہانت مؤنث ہے۔ یعنی ہمارے لیے نا محرم :giggle:

ویسے کوئی سالوں بعد جاکر اتنے قلیل عرصے میں اتنی پوسٹس کی ہونگی جتنی پورے سال میں بھی نہیں ہوتی تھیں :)
خدا آپ کی یہ محنتیں مشقتیں بار آور کرے...
اور آپ کی خواہش کے عین مطابق آپ کی بہنا ٹھکانے لگے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں کی خوشبو کا اثر اگر ایسا ہی رہاتو شاید 50 ہی ہوجائیں :)
خیال رکھئیے گا فہیم بھیا کہ چالیس ہم نے عمر کے لئے بولا تھا۔ یعنی کہ کہتے کچھ اور مطلب کچھ ہوتا ہے۔ تبھی تو ہمارے روفی بھیا کو ہماری وجہ سے اکثر سر میں درد رہتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مطلب شادی شدہ ہونا بہت اچھی بات ہے خاص کر خواتین کے لیے!!!

مصیبت تو مردوں کو جھیلنی پڑتی ہے... :beating::beating::beating:
یہاں مصیبت سے کوئی بیوی مراد نہ لے...
جیسے لوگوں نے ہماری یہ بات مان ہی لینی ہے!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
بالکل کوئی نہیں مانے گا یہ بات کہ بیوی مصیبت ہوتی ہے۔
کیونکہ اگر بیوی مصیبت ہوتی ہے تو پھر مصیبت کون ہوتی ہے؟
اب آپ کہیں کہیں گے کہ بیوی۔
تو ایک ہی بات ہوئی نا کہ دونوں ایک ہی شخصیت کے دو روشن پہلو ہیں۔
 
Top