آپا سیما سے ملاقات کا احوال

فہیم

لائبریرین
دیکھا نا۔۔۔ دو دن میں آپ کو بھی معلوم پڑ گیا کہ شامت ہی آنی ہے کسی کی۔۔۔ بس اسی لئے تو ہم بھی صبر کی مثال بنے بیٹھے کہ کسی کی شامت نہ ہی لائیں تو اچھا۔
شامت لائی نہیں جاتی۔
بلکہ شامت خود آنے والی ہوتی ہے:ROFLMAO:
تسی سمجھ گئے نہ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شامت لائی نہیں جاتی۔
بلکہ شامت خود آنے والی ہوتی ہے:ROFLMAO:
تسی سمجھ گئے نہ :)
:unsure:
اتنے سمجھدار ہوتے ہم تو سمجھ جاتے۔
کون کس کی شامت لاتا ہے؟
یا کس کے ہاتھوں کس کی شامت آتی ہے؟
ہمارے گھر تو دونوں قسم کے سین چلتے رہتے اس لئے سمجھنا مشکل ہے کافی۔
 
فہیم

لائبریرین
:unsure:
اتنے سمجھدار ہوتے ہم تو سمجھ جاتے۔
کون کس کی شامت لاتا ہے؟
یا کس کے ہاتھوں کس کی شامت آتی ہے؟
ہمارے گھر تو دونوں قسم کے سین چلتے رہتے اس لئے سمجھنا مشکل ہے کافی۔
مطلب شامت کوئی اور نہیں
بلکہ وہی ہوتی ہے جسے ڈولی میں بٹھا کر لایا جاتا ہے:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:blushing::blushing::blushing::blushing:
یہ ہے نہ۔

اور وہ شامت کب تک آنے کی امید رکھیں :)
یہ ہمارے اسٹائل کا نہیں۔
کب تک۔۔۔ کا جواب یہ ہے کہ پنج سالہ منصوبہ ہی سمجھئیے ۔
یہ دیکھ لیجئیے۔۔۔۔ اگر شامت لانے سے پہلے ہی اِدھر اُدھر ہو گیا تو ہمارا کیا ہو گا پھر۔
اب کسی کی شامت لانی ہی ہے تو دنوں یا مہینوں کے لئے تو نہ ہو۔۔۔ کم سے کم ہماری آخری سانس تک تو ہو نا۔
 
کہیں تو ہم ڈھونڈ دیں کوئی:p
 
Top