آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

محمد امین صدیق نے 'اردو سپیچ پراسیسنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 9, 2017

  1. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    691
    موڈ:
    Cheerful
    اس ایپ کا نام ہے" جی بورڈ", اور یہ گوگل والوں کی طرف سے پیش کیا گیا ہے۔اس ایپلیکیشن کے آنے کے بعد اب یہ امکان روشن ہو گیا ہے کہ عنقریب اردو اسپیچ ریکگنیشن کی راہ بھی ہموار ہونے والی ہے۔انشااللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    691
    موڈ:
    Cheerful
    مذکورہ بالا عبارت مابدولت نے اسی ایپ کی مدد سے بول کر تحریر کی ہے اور یہ لڑی بفضل تعالی تشکیل دی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,344
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ امین بھائی یہ تو اچھی ایپ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    691
    موڈ:
    Cheerful
    جی بالکل عدنان بھائی ،اس ایپ کو استعمال کرنے کے بعد آپ اس کی خوبیوں سے بنفسِ نفیس واقف ہوں گے اور مجھے امید ہے کہ آپ کا مکمل اطمینان ہوگا۔یہ عبارت بھی مابدولت نے اسی ایپ میں آواز کے ذریعے تحریر کی ہے!:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,344
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ان شاء اللہ میں بہت جلد اس ایپ کا مشاہدہ کرو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    691
    موڈ:
    Cheerful
    اس کارآمد ایپ کو گوگل پلے اسٹور سے G boardلکھ کر سرچ کیا جاسکتا ہے اور حاصل کیا جا سکتا ہے۔:):)
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 12, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی، اس پر پہلے بھی محفل میں گفتگو ہوئی ہے۔ میں نے کچھ غزلیں بھی بول کر یہاں ٹائپ کی ہیں۔ اور بہترین نتائج ملے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    691
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت کے لیے آپ کے تجربے کے مثبت نتائج کا ادراک دل خوش کن ہے برادرم تابش۔ تاہم کیا ہی اچھا ہو کہ یہ اطلاقیہ ونڈوز pc کے لیے بھی دستیاب ہو!:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس سلسلے میں ضرور گوگل کی ٹیم کام کر رہی ہو گی۔ میرا خیال ہے کہ جی بورڈ کے فیڈ بیک پر مزید پیش رفت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,655
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    گوگل وائس ٹائپنگ نامی سروس ہے جو بیک اینڈ پر استعمال ہوتی ہے. یہی کام سوئفٹ کی نامی کی بورڈ سے بھی کیا جا سکتا ہے. اس میں گوگل وائس کا نشان مائیک سپیس بار کے بائیں جانب موجود ہے.
    گوگل پلے سے یونیفائیڈ ریموٹ نامی ایپ استعمال کر کے فون کو لیپ ٹاپ سے جوڑ کر ماؤس ٹچ پیڈ اور کی بورڈ کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے. وائس ٹائپنگ بھی ٹھیک کام کرتی ہے.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    install the keyboard is typing all right but how to make him write in اردو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہم اسے اردو املا کروا رہے ہیں اور نالائق انگریزی میں انٹ شنٹ لکھے جارہا ہے!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی بورڈ پر اردو لینگوئج انیبل کریں۔ اور اردو سیلکٹ کرنے کے بعد مائک پریس کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لینگوئج سیٹنگ میں گوگل وائس ٹائپنگ میں اردو آپشن بھی سیلیکٹ کریں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آئی فون کی اپنی سیٹنگ میں اردو پسند کی ہوئی ہے لیکن گوگل کی بورڈ ایپ میں اردو کا نام و نشان تک نہیں ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اینڈرائڈ ورژن میں تو ہے۔
    ایپل کا آئیڈیا نہیں۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر