آن لائن پیسے کمائیں۔

Fatima Sheikh نے 'پیشہ ورانہ زندگی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 7, 2019

  1. Fatima Sheikh

    Fatima Sheikh محفلین

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم
    دوستو اب وقت آگیا ہے کہ فیس بک کو
    کو بند کر دیں اور پاکستان کا سوشیل میڈیا اسلامک سوشیل میڈیا جوائن کریں اس میں یہ صرف مسلمانوں کا سوشیل میڈیا ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے اور اس پر کسی کی جرات نھیں کہ وہ اسلام کے خلاف کوئی بات کرے اس کا سب سے زیادہ فائدہ ھم پاکستانی عوام کو ہے اورسب سے بڑی بات ہے ہے کہ یہاں آپ کو اپنا ٹائم لگانے کے پیسے ملتے ہیں مطلب اگر آپ کو کوئی پوسٹ اچھی لگتی ہے اور آپ اس کو لائک کرتے ہیں تو سوشیوآن
    اس کے بدلے آپکو پیسے دیتا ھے تو جلدی سے جلد سوشیوآن جوائن کریں اور اس سے فائدہ حاصل کریں

    دوستو سوشیوآن ایک پاکستانی سوشل میڈیا ھے جس پر آپ لایک شیر کمنٹ کر کے پیسے کما سکتے ہیں

    اس میں بہت سارے آپشن ہیں پیسے کمانے کے ۔ جی ہاں آپ گھر بیٹھے صرف 10$ سے اپنا ذریعہ آمدنی شروع کر سکتے ہیں۔ اور پہلے کوئی رقم بھجوانے کی ضرورت نہیں پہلے استعمال کریں اور پھر اپنا اکاؤنٹ صرف $10 سالانہ فیس کے ساتھ ویریفائی کروایئں

    آپ لوگ فیس بک پر جو ٹائم لگاتے ہیں

    وہ ٹائم سوشیوآن پر دے کر ایک اچھی رقم کما سکتے ہیں

    اور کام بھی کچھ نہی بس لائک شیر کمنٹ کر کے

    اس سے پیسے آپ اپنے جاز کیش ایزی پیسا یوپیسہ میں لے سکتے ہیں یہ ایک کافی پرانی سائٹ ہے میں خود 1سال سے کام کر رہی ہوں
    مزید معلومات کے لیے ای میل پر رابطہ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,906
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ہیں جی؟
    دس ڈالر اکاؤنٹ فیس کا چکر ہے بس باقی سب باتاں ہیں۔
     
  4. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    وعلیکم السلام

    بہنا فاطمہ اس بلا کا لنک تو سیند کریں اور کیا طریقہ کار ہے اور کرنا کیا ہوگا:)
     
  5. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    بس لائق اور کمنٹس کریں اور دس ڈالر ہماری جیب میں :)

    یعنی 24 گھنٹے میں 24 ہزار بار بھی کمنٹس کریں تو حساب کر ے بتائے گا کہ پاکستانی کرنسی کے حساب سے کتنے ڈالرز بنتے ہیں:):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فاطمہ شیخ پیسے کیسے کماسکتے ہیں مجھے بھی بتاؤ میں نے بھی جوائین کرنا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فاطمہ شیخ پیسے کیسے کماسکتے ہیں مجھے بھی بتاؤ میں نے بھی جوائین کرنا ہے
     
  8. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا یہ ویب سائٹ فائیور پر ہے اور آن لائن پیسے کیسے کما سکتے ہیں کوئی لنک تو دو
    یہ ویب سائٹ اردو میں ہے یا انگریزی میں اسکا لنک تو دو اور طریقہ کار بھی بتاؤ مجھے میں نے بھی جوائن کرنی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہاں انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کا ہر بندہ بتادیا ہے لیکن کیسے کمانے ہیں پیسے یہ کوئی نہیں بتاتا ہے اور اپ نے بھی کوئ لنک نہیں دیا اور نا طریقہ کار بتایا ہے کہ کیسے پیسے کماسکتے ہیں
     
  10. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    فائیور پر ایک ای میل پر چھے یا ساتھ آکاؤنٹ بنا سکتے ہیں
    اور آپکو اپنی ایک گگ بنانی ہوگی
    آپ کو اگر کسی بھی کام کا تجربہ ہو فائیور بہت سے سکشنز فیلڈ ہیں جس حوالے سے بھی آپ کو کام آتا ہو تو آپ کام کر کے پیسے کماسکتے ہیں

    اور کسٹمر اگر کوئی بھی کام کرواتا ہے آپ سے تو وہ ویب سائٹ کو پہلے پے کرے گا
    یاد رہے کسٹمر ویب سائٹ کو پہلے پے کرے گا آپ کو نہیں ورنہ آپ نے کام بھی نہیں کرنا اور ٹتربیٹر ہو جانا ہے :)

    اور فائیور کی ویب سائٹ بیس پرسنٹ دڈکٹ کر کے آپ کو پیسے دیگی اور آپ کو پیسے دس پندرہ دن بعد ملے گئے ۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    فاطمہ شیخ صاحبہ اِس ویب سائٹ کا لنک یہ ہےPakistan's Leading Social Media - Socioon کام بتارہی ہیں لنک بھی سینڈ کرنا چاھئیے ایسے ہی لوگوں کو پریشان کررہی ہیں
     
  12. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG] ہمیں تو آپ فیس بک سے جانے کو کہہ رہی ہیں اور پھر خود ہی کہتی ہیں کنکٹ ود فیس بک۔
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    اسلامی پونزی سکیم؟
     
  14. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سکیم کوئی بھی ہو لیکن اگر یہاں تھریڈ بنایا تو مکمل وضاحت کرنی چاہے تھی اور ساتھ میں کوئی لنک بھی دینا چاہیے تھا تاکے لوگ تذبذب کا شکار نا ہوں لیکن یہاں لڑی بناکر خود غائب ہیں اور ہیں بھی نئی ممبر اور کیا پتہ اب یہ آئی ڈی سے بھی لاگن کرتی ہیں یا کوئی اور آئی ڈی بنا کر دوسرے نام سے یہاں حاضر ہو جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر