آن لائن پیسے کمائیں۔

Fatima Sheikh

محفلین
السلام علیکم
دوستو اب وقت آگیا ہے کہ فیس بک کو
کو بند کر دیں اور پاکستان کا سوشیل میڈیا اسلامک سوشیل میڈیا جوائن کریں اس میں یہ صرف مسلمانوں کا سوشیل میڈیا ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے اور اس پر کسی کی جرات نھیں کہ وہ اسلام کے خلاف کوئی بات کرے اس کا سب سے زیادہ فائدہ ھم پاکستانی عوام کو ہے اورسب سے بڑی بات ہے ہے کہ یہاں آپ کو اپنا ٹائم لگانے کے پیسے ملتے ہیں مطلب اگر آپ کو کوئی پوسٹ اچھی لگتی ہے اور آپ اس کو لائک کرتے ہیں تو سوشیوآن
اس کے بدلے آپکو پیسے دیتا ھے تو جلدی سے جلد سوشیوآن جوائن کریں اور اس سے فائدہ حاصل کریں

دوستو سوشیوآن ایک پاکستانی سوشل میڈیا ھے جس پر آپ لایک شیر کمنٹ کر کے پیسے کما سکتے ہیں

اس میں بہت سارے آپشن ہیں پیسے کمانے کے ۔ جی ہاں آپ گھر بیٹھے صرف 10$ سے اپنا ذریعہ آمدنی شروع کر سکتے ہیں۔ اور پہلے کوئی رقم بھجوانے کی ضرورت نہیں پہلے استعمال کریں اور پھر اپنا اکاؤنٹ صرف $10 سالانہ فیس کے ساتھ ویریفائی کروایئں

آپ لوگ فیس بک پر جو ٹائم لگاتے ہیں

وہ ٹائم سوشیوآن پر دے کر ایک اچھی رقم کما سکتے ہیں

اور کام بھی کچھ نہی بس لائک شیر کمنٹ کر کے

اس سے پیسے آپ اپنے جاز کیش ایزی پیسا یوپیسہ میں لے سکتے ہیں یہ ایک کافی پرانی سائٹ ہے میں خود 1سال سے کام کر رہی ہوں
مزید معلومات کے لیے ای میل پر رابطہ کریں۔
 

محمد فہد

محفلین
جس پر آپ لایک شیر کمنٹ کر کے پیسے کما سکتے ہیں
بس لائق اور کمنٹس کریں اور دس ڈالر ہماری جیب میں :)

یعنی 24 گھنٹے میں 24 ہزار بار بھی کمنٹس کریں تو حساب کر ے بتائے گا کہ پاکستانی کرنسی کے حساب سے کتنے ڈالرز بنتے ہیں:):)
 

گلزار خان

محفلین
یہاں انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کا ہر بندہ بتادیا ہے لیکن کیسے کمانے ہیں پیسے یہ کوئی نہیں بتاتا ہے اور اپ نے بھی کوئ لنک نہیں دیا اور نا طریقہ کار بتایا ہے کہ کیسے پیسے کماسکتے ہیں
 

محمد فہد

محفلین
کیا یہ ویب سائٹ فائیور پر ہے اور آن لائن پیسے کیسے کما سکتے ہیں

فائیور پر ایک ای میل پر چھے یا ساتھ آکاؤنٹ بنا سکتے ہیں
اور آپکو اپنی ایک گگ بنانی ہوگی
آپ کو اگر کسی بھی کام کا تجربہ ہو فائیور بہت سے سکشنز فیلڈ ہیں جس حوالے سے بھی آپ کو کام آتا ہو تو آپ کام کر کے پیسے کماسکتے ہیں

اور کسٹمر اگر کوئی بھی کام کرواتا ہے آپ سے تو وہ ویب سائٹ کو پہلے پے کرے گا
یاد رہے کسٹمر ویب سائٹ کو پہلے پے کرے گا آپ کو نہیں ورنہ آپ نے کام بھی نہیں کرنا اور ٹتربیٹر ہو جانا ہے :)

اور فائیور کی ویب سائٹ بیس پرسنٹ دڈکٹ کر کے آپ کو پیسے دیگی اور آپ کو پیسے دس پندرہ دن بعد ملے گئے ۔۔
 

شکیب

محفلین
163.png
ہمیں تو آپ فیس بک سے جانے کو کہہ رہی ہیں اور پھر خود ہی کہتی ہیں کنکٹ ود فیس بک۔
 

گلزار خان

محفلین
اسلامی پونزی سکیم؟
سکیم کوئی بھی ہو لیکن اگر یہاں تھریڈ بنایا تو مکمل وضاحت کرنی چاہے تھی اور ساتھ میں کوئی لنک بھی دینا چاہیے تھا تاکے لوگ تذبذب کا شکار نا ہوں لیکن یہاں لڑی بناکر خود غائب ہیں اور ہیں بھی نئی ممبر اور کیا پتہ اب یہ آئی ڈی سے بھی لاگن کرتی ہیں یا کوئی اور آئی ڈی بنا کر دوسرے نام سے یہاں حاضر ہو جائے
 
Top