آن لائن جریدے

راجہ

محفلین
السلام علیکم
اس حوالے سے مزید پیش رفت نہیں ہوئی؟
مجھے پاکستان سے شائع ہونے والے دینی جرائد کی فہرست درکار ہے
وہ جریدہ کسی مذہبی ادارے، مدرسے، کسی مذہبی شخصیت یا تنظیم کی طرف سے شائع ہوتا ہو۔ تمام مکاتب فکر کے جرائد

اگر کسی دوست کے علم میں ہو تو ضرور شیئر کریں
آن لائن ہونا ضروری نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کل منشا یاد کے ای میل سے ایک اور جریدے کا پتہ چلا۔ تصویری ہے لیکن بہت اچھا ہے۔
http://u4u.com/tk/index.html
ان کی بڑی بھاری لائبریری بھی ہے تصویری اردو میں، لیکن مفت میں پڑھنے بھی نہیں دیتے، صرف پانچ صفحات کی قید ہے۔

منشا یاد گزشتہ دنوں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

bilal260

محفلین
چائنیز لنک تو کھول لیا مگر پلے کچھ نہیں پڑا تو فائدہ کیا اس لنک کو دینے کا ؟
لگتا ہے آپ شغل میلے کے موڈ میں ہیں۔:ROFLMAO:
 

احسان قمی

محفلین
سلام علیکم
برادران کیا کسی کے پاس کسی رسالے یا میگزین کاکوئی محرم نمبر یا کوئی ایسی کتاب ہے جو کسی ہندو نے امام حسین ع یا عزاداری کے متعلق لکھی ہو اسکا لنک یا سوفٹ کاپی یا ایڈریس پلیز شئیر کریں
 
Top