آن لائن جریدے

الف عین

لائبریرین
مجھے ایک رسالے کے لئے آں لائن اردو جرائد پر مضمون لکھنے کئ لئے کہا گیا ہے۔ کچھ جریدوں سے تو میں واقف ہوں، انٹر نیٹ پر گوگل کرنے سے جو بھی لنک ملے ہیں، ان میں زیادہ تر اب فعال نہیں۔ یہاں اس تھریڈ میں ہم سب جریدوں کے فعال (کم از کم اس وقت) روابط جمع کریں گے۔ جو مجھے علم ہیں، یا ملتے جائیں گے، ان کو میں شامل کروں گا۔
ان کو دو گروپس میں درجہ بندی بھی کی جائے۔۔ تصویری اور متنی (یونی کوڈ)۔ موضوع کوئی بھی ہو، دینی، علمی، تحقیقی، بچوں کے۔۔۔ ہر قسم کے جرائد کے لنکس پوسٹ کئے جائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ ابو ثمامہ اور وارث، میں بھی کچھ مزید نام اور روابط پوسٹ کرنے والا تھا لیکن انٹر نیٹ دھوکا دے گیا!! دستک، دیدہ ور، مضراب وغیرہ سے میں واقف ہوں۔ کچھ دینی پرچوں کی نئی معلومات ملی (طلوع اسلام، اور ابو ثمامہ کے پوسٹ کئے روابط)۔
کچھ مزید
تجزیات۔ لاہور، سیاسی، معاشرتی، کچھ یونی کوڈ، کچھ تصویری
http://www.tajziat.com/
نوائے بنگال، سیاسی، یونی کوڈ
http://www.nawaebengal.com/

کائنات۔ تصویری، ادبی، کولکاتا
http://www.urdudost.com/kainaat/index.html
اردو ورلڈ۔ تصویری، آج کل بند ہے، پرانے شمارے دستیاب ہیں۔
http://www.urdudost.com/uworld/index.html
بچوں کا اردو دوست۔ تصویری
http://www.urdudost.com/teen/index.html
اردو سخن، تصویری، ادبی
http://www.urdusukhan.com/
انوار مدینہ دینی، یونی کوڈ
http://www.ilmedin.com/
حیات، کمیونسٹ پارٹی ہند کا ترجمان، سیاسی، ادبی، یونی کوڈ
http://www.urdutahzeeb.net/hayat-magazine/
تحریر نو، ادبی
(لنک بعد میں)
تصوف، دینی، تصویری
http://tasauff.com
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو نہیں، لیکن اس قسم کی کئی ڈائریکٹریز دیکھیں، جیسے اردو ڈاٹ کام، لیکن وہی نتیجہ نکلا کہ بہت سے ڈومین قابل فروخت ہیں!! اس لئے ان سے مایوس ہی ہوا تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
دہلوی کا لنک تو 404 کی گولی داغتا ہے۔
بہر حال کچھ مزید:
اردو سخن، تصویری، ادبی
http://www.urdusukhan.com/
انوار مدینہ دینی، یونی کوڈ
http://www.ilmedin.com/
حیات۔ سیاسی، ادبی، یونی کوڈ
http://www.urdutahzeeb.net/hayat-magazine/
تحریر نو، ادبی تصویری
http://www.tahreerenav.com
کسوٹی جدید، تصویری
http://www.kasautijadeed.com/cms/
اثبات، ادبی، تصویری
http://www.esbaat.com/
پندرہ روزہ سائبان، سیاسی، معاشرتی، یونی کوڈ
http://www.urdutahzeeb.net/saeban-fortnightly/
سوئے حرم دینی، یونی کوڈ
http://www.suayharam.org/
ماہنامہ پھول میگزین
بچوں کے لئے ، تصویری
http://www.phool.com.pk
القلم، دینی، تصویری
http://www.alqalamonline.com/
وقت، سنڈے میگزین، تصویری
http://www.dailywaqt.com/SundayMag.asp
فیملی میگزین، تصویری
http://family.nawaiwaqt.com.pk/
اہلِ حق، دینی، یونی کوڈ فہرست، مضامین تصویری،
http://www.ahlehaq.com/ah/index.php?option=com_wrapper&view=wrapper&Itemid=67
اردو ابٹر نیٹ، تصویری
http://www.urduinternet.com/
ابتدا، ابتدا ویب ڈائجیسٹ۔ تصویری، اطفال
http://www.ibtada.com/
نوائے اسلام، دینی، تصویری
http://www.nawa-e-islam.com/
بزم سہارا، ادبی، تصویری (اب، پہلے یونی کوڈ)
http://urdusahara.net/bazm/bazmhome.htm
کاوش، برلن، ادبی، تصویری
http://spreetranslatin.com/kawish.html
عالمی اخبار۔یونی کوڈ، ادبی سیکشن، اخبار، کالم
http://www.aalmiakhbar.com
مجلہ، تصویری، دینی
http://mujalla.com/index.asp
الشریعہ، دینی، یونی کوڈ فہرست، مواد تصویری
http://www.alsharia.org
 

الف عین

لائبریرین
پاکستان میں اتنے ادبی جرائد شائع ہوتے ہیں، کیا کوئی آن لائن نہیں ہے، سیپ، فنون، نقوش، ادب لطیف، روشنائی ،،،،،،
 

ابو ثمامہ

محفلین
پاکستان میں اتنے ادبی جرائد شائع ہوتے ہیں، کیا کوئی آن لائن نہیں ہے، سیپ، فنون، نقوش، ادب لطیف، روشنائی ،،،،،،
افسوس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔نہیں
نقوش والوں نے اپنے خاص نمبروں کی سی ڈی بنانے کا وعدہ آج سے تقریبا پانچ دس سال پہلے کیا جو ہنوز تشنہء تکمیل ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ خیر انیس، اچھے روابط دئے ہیں۔
اور ہاں دہلوی کا ربط بھی بعد میں کام کرنے لگا ہے، شاید وقتی نقص ہو۔
 
Top