مبارکباد آمدِ رمضان مبارک ہو

ساجد

محفلین
رمضان کریم ،​
اردو محفل کے سب ساتھیوں کو ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو۔
خدائے پاک اس مبارک مہینے کو ہم سب کے گناہوں کی مغفرت کا وسیلہ بنائے (آمین)​
 

تیشہ

محفلین
untitledram.jpg
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کو اس کی برکتوں سے فیضیا ہونے کی توفیق عطا کرے۔
پاکستان میں کہیں چاند دکھ گیا ہے آج۔
یہاں کی تو خبر ہے کہ آج نظر نہیں آیا اور پہلا روزہ جمعے کو ہی ہوگا۔
 

ساجد

محفلین
مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کو اس کی برکتوں سے فیضیا ہونے کی توفیق عطا کرے۔
پاکستان میں کہیں چاند دکھ گیا ہے آج۔
یہاں کی تو خبر ہے کہ آج نظر نہیں آیا اور پہلا روزہ جمعے کو ہی ہوگا۔
محترم اعجاز اختر صاحب ،
پاکستان میں تو معلوم نہیں علماء کس دن کے روزے کا اعلان کرتے ہیں لیکن یہاں سعودیہ میں جمعرات کا پہلا روزہ ہو گا۔​
 

F@rzana

محفلین
رمضان مبارک



اہالیان محفل کو میری جانب سے ماہ رمضان کی خصوصی مبارک ہو، پروردگار ہم سب کو عبادات کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں کی بخشش فرماکر ہماری دعائیں قبول فرمائے۔آمین

نوٹ: باجو۔ میں نے جو آپ کو ہیپی رمضان بھیجا تھایہاں لگا دیکھ کر خوشی ہوئی لیکن اب دیکھیں مجھے دوسرا کارڈ ڈھونڈنا پڑا:)

نوٹ: شمشاد بھائی۔ ابھی ابھی آپ کا روح پرور ٹیکسٹ ملا ہے افسوس کہ میرے پاس آپ کا ای میل نہیں ورنہ میں نے جس طرح بقیہ سب کو کارڈ بھیج دیئے تھے آپ کو بھی بھیجتی تو پہل میری ہوتی۔شکریہ شمشاد بھائی:)
 

عیشل

محفلین
میری طرف سے بھی سب کو رمضان کریم کی مبارکباد۔آللہ ہم سب کی عبادتیں اور روزہ قبول فرمائے۔اٰمین
 

تیشہ

محفلین
:)


اہالیان محفل کو میری جانب سے ماہ رمضان کی خصوصی مبارک ہو، پروردگار ہم سب کو عبادات کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں کی بخشش فرماکر ہماری دعائیں قبول فرمائے۔آمین

نوٹ: باجو۔ میں نے جو آپ کو ہیپی رمضان بھیجا تھایہاں لگا دیکھ کر خوشی ہوئی لیکن اب دیکھیں مجھے دوسرا کارڈ ڈھونڈنا پڑا:)

نوٹ: شمشاد بھائی۔ ابھی ابھی آپ کا روح پرور ٹیکسٹ ملا ہے افسوس کہ میرے پاس آپ کا ای میل نہیں ورنہ میں نے جس طرح بقیہ سب کو کارڈ بھیج دیئے تھے آپ کو بھی بھیجتی تو پہل میری ہوتی۔شکریہ شمشاد بھائی:)




ہاں سہیلی ، ۔۔ آپ نے جو کارڈ بھیجا وہ میں نے یہاں لگا دیا تھا ،
آپکو بھی اک بار پھر رمضان مبارک ۔۔۔

بلکے سبھی پڑھنے ، ۔۔ دیکھنے والوں کو رمضان مبارک ۔
:)
 

ماوراء

محفلین
میری طرف سے بھی سب کو ماہِ رمضان مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میر ی طرف سے بھی سب اہل محفل کو ر مضان مبا رک ہو۔
دعا ہے کہ اللہ تعا لیٰ سیلاب زدگا ن کو آزمائش کی اس گھڑی سے نجات عطا فرمائے ۔
اور سب کو اپنی خفظ و امان میں رکھے ۔
آمین۔
 
Top