آفس کو روانگی

شمشاد

لائبریرین
ہوں تو یہ بات ہے۔
تو پھر وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد یہیں رہ جائیں گے یا پاکستان واپس چلے جائیں گے۔
 

مقدس

لائبریرین
آئی ڈو وانٹ ہم ٹو اسٹے ہیر بھیا
بٹ آئی ڈاؤنٹ نو کہ وہ کیا فیصلہ کریں گے
بٹ آئی ول اسٹک ود ہز ڈیسیزن
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہا بھیا
وہ تو پہلے سے یہ کام ہر روز کرتے ہیں۔۔ کھانا بھی پکا لیتے ہیں۔
بڑے مزے والا
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو تمہاری اور بھی موج ہو گی، اور لانڈری کا کام کونسا کوئی مشکل ہوتا ہے، مشین میں کپڑے ڈالنے اور نکالنے ہی تو ہوتے ہیں۔
 

ساجد

محفلین
یعنی" دھلائی" بھی؟۔ نہیں نہیں دھلائی کا کام مقدس ہی کرے گی۔۔۔۔۔ہفتے میں ایک بار۔
بیوی کی دھلائی سے کوئی میاں بچ کے دکھائے!!!!۔:)
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہا

بھیا کس کی دھلائی
کپڑوں کی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ساجد بھیا
مجھے تو میاؤں اور میاؤں میاؤں دونوں سے بڑا ڈر لگتا ہے
ہی ہی ہی
 
حارس نہیں حارث

عمارت کا چوکیدار۔

ایسی عمارتیں جن میں متعدد فلیٹ ہوتے ہیں، خاص کر جدہ میں تو ہر عمارت کا ایک چوکیدار ہوتا ہے۔ تو گیس کا سلنڈر، پانی کے کین وغیرہ باہر سے اندر پہنچا دیتا ہے اور مکین کوڑا کرکٹ کی تھیلی اپنے فلیٹ کے باہر رکھ دیتے ہیں جو وہ اٹھا کر باہر کچرے کے ڈرم میں پھینک دیتا ہے۔
حارس = چوکیدار
حارث= کسان
 

مقدس

لائبریرین
کیوں بھلا ان دونوں میں ڈرنے والی کون سی بات ہوتی ہے بٹیا رانی؟ :)

میاؤں میاؤں سے بہت ڈر لگتا ہے
آئی کانٹ سٹینڈ ہیونگ پیٹس بھیا

لیکن میاؤں سے ڈر نہیں لگتا بٹ ان کو میں کچھ کہہ نہیں سکتی ناں کیونکہ احترام کی وجہ سے
 
Top