آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

ابن توقیر

محفلین
افسوس ہی کیا جاسکتا ہے انگلینڈ کے لیے۔
چلیے کوئی نہیں، اگلی ٹرافی "تمہاری" ہی ہے شہزادو! تم جیتو یا ہارو"ہمیں" تم سے پیار ہے۔ویسے انگلینڈ والے بھی کہہ رہے ہوں گے کہ گھر بلا کر "چنگی نہیں کیتی نے"
 

یاز

محفلین
انگلینڈ کا سکور آسٹریلیا کی پہلی اننگز سے صرف تین رنز پیچھے رہ گیا ہے۔
 

یاز

محفلین
چائے کے وقفے پر انگلینڈ کا سکور 360 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ۔
ایلسٹر کک اور کرس ووکس کریز پر موجود
 

یاز

محفلین
انگلینڈ کی ٹیم نے اگر آج کا تیسرا سیشن مکمل کھیل لیا تو شکست کے لئے خاص محنت درکار ہو گی، بلکہ جیت کے کچھ امکانات بھی پیدا ہو سکتے ہیں
 
Top