آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2014

  1. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    کوئی چھپے نا چھپے ، میں آرہا ہوں۔۔۔
    [​IMG]

    عمران خان کنٹینر میں چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    عمران خان کو قدرت نے حریف بھی شریف برادران جیسا عطا کیا جو گیند ڈی تک لے جانے میں تو مہارت رکھتے ہیں لیکن گول کیسے کرنا ہے یہ نہیں معلوم۔ تین مرتبہ آرام دہ اکثریت ملنے کے باوجود ان کی حالت اس غریب کی سی ہے جسے لاٹری میں مرسڈیز مل جائے تو اسی فکر میں برباد ہوجاتا ہے کہ اسے رکھنا کہاں ہے ؟ کھڑی کھڑی کو کوئی شرارتی لونڈا اسکریچ مار گیا تو کیا ہوگا ؟ سڑک پہ نکالوں گا تو کہیں کوئی گدھا گاڑی ہی نہ ٹکرا جائے اور گدھا گاڑی سے بچ گئی تو کوئی پستول دکھا چابیاں ہی نہ چھین لے۔اور پھر اردگرد والوں پر میگا میگا منصوبوں کی باتیں کرکے دھاک بھی تو بٹھانی ہے۔
    عمران ، شریف اور صلو قصائی
     
    آخری تدوین: ‏اگست 16, 2014
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. زرقا مفتی

    زرقا مفتی محفلین

    مراسلے:
    3,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    انقلاب مارچ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. زرقا مفتی

    زرقا مفتی محفلین

    مراسلے:
    3,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کچھ قصور تو ہے ہی
    پہلے گھول گھول رات بھر لاہورہی گھومتی رہی پھر گجرانوالہ میں کئی کئی گھنٹے ناشتہ کرتی رہی۔ اگر کچھ عقل ہوتی تو قادری کی طرح یہ ریلی بھی نکل لیتی راتوں رات۔

    نعرہ بازی، پوسٹر پھاڑنا، جوابی پتھراو ، ڈنڈے بازی تو پی ٹی ائی بھی کرہی رہی تھی
     
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ویسے آزادی مارچ خاصا تحلیل ہوچکا ہے
     
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کوئی عمران کی ٹویٹز یہاں لگا سکتا ہے

    سنا ہے عمران کافی ایکٹو ہے ٹویٹر پر
     
  8. زرقا مفتی

    زرقا مفتی محفلین

    مراسلے:
    3,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    شہباز شریف ابتک سو بار معافی مانگ چکا ہے کیوں؟؟؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    شریف ادمی ہے
     
    • متفق متفق × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,955
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    https://twitter.com/ImranKhanPTI
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    Imran Khan @ImranKhanPTI · 8h
    PM Sharif should have his resignation ready His Badshahat & Gullu Butt style governance is over.Nation has spoken.

    یہ سیاسی لیڈر کا ٹویٹ ہے۔ افسوس
    اسطرح تو ہم کالج کے الیکشن میں کرتے تھے
     
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    Imran Khan @ImranKhanPTI · 12h
    Gujranwala packed with PTI workers - I addressed them on the outskirts of the city. The Junoon is as strong as ever.


    مجھے شک ہے کہ یہ سلیمان کررہا ہے عمران نہیں
     
  13. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    Imran Khan @ImranKhanPTI · Aug 14
    This is a defining moment.What I have fought 4 for 18 yrs: genuine revolution against dictators,monarchs. Pakistanis have decided 4 Naya Pak

    مزے دار
    ڈکٹیٹرز کے خلاف؟ پاکستانیوں نے ڈکٹیٹرز کو ہر دور میں مسترد کیا ہے۔ عمران تو ان کے ساتھ رہا ہے
     
  14. زرقا مفتی

    زرقا مفتی محفلین

    مراسلے:
    3,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    صرف نام کا
     
    • متفق متفق × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  15. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ٹویٹر پرا سکو جواب دے سکتے ہیں کیا؟ مجھے کوئی جواب نظر نہیں ارہا
     
  16. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    آج مجھے لگ رہا ہے کہ میں بھی اسلام آباد میں ہوں
     
  17. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اگر آپ کا اکاؤنٹ ہو تو دے سکتے ہیں
     
  18. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  19. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    میرا کوئی ٹویٹر اکاونٹ نہیں ہے
     
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,955
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بنا لیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر