آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2014

  1. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    نہیں جناب وہ مزید نیا پاکستان(نئی شادی)بنانے کا سوچے گا۔
    سفید کپڑو ں پر کالے نقطے لگ لگ کر یہ حال ہوا کہ جناب عمران خان صاحب نے کالے کپڑے پہن لیئے ریحام خان کو طلاق دے کر تا کہ پتہ نہ چلے کہ کپڑوں پر کتنے کالے نقطے لگے ہیں ۔اٹس سو فنی۔نیا پاکستان۔:):D:p:LOL::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بچے اپنے بابا جانی سے پوچھ رہے تھے کہ کون جیتا ہے؟ انہوں نے نتائج بتائے اور بلّے کے بارے میں بتایا کہ بُری طرح پِٹا ہے۔ جب اس کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ پنڈوں،دیہاتوں میں لوگ بلے کو ووٹ نہیں دیتے۔ شہروں میں بھی ممی ڈیڈی لوگ بلے کو ووٹ دے رہے ہیں۔"ساڈے علاقے وچ وی چئیرمین دی سیٹ پاپا کہن آلا ہار گیا۔"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی پیغام دینا ہو
    کسی سے چکر چلانا ہو
    سجے رستوں سے ہو کر
    شادی ہال جانا ہو
    حقیقت اور تھی، اینکر کو یہ بتانا ہو
    ہمیشہ دھرنا دے دیتا ہوں میں
    :winking:
     

اس صفحے کی تشہیر