محمدصابر
محفلین
لیں سیدہ شگفتہمحمد صابر بھائی ، نیا تاج لے کے دکھائیں ذرا![]()
جو تاج آپ سے حمزہ نے چھینا تھا وہ میں نے آج پہلی ہی کوشش میں جیت لیا۔ کل کی کوششیں بے کار گئیں تھیں۔
لیں سیدہ شگفتہمحمد صابر بھائی ، نیا تاج لے کے دکھائیں ذرا![]()
حاصل کر لیا ہے۔حمزہ نے یہ تاج واپس حاصل کر لیا اور اب ہم حمزہ سے واپس حاصل کر لیں گے !
آج میں نے 21180 اسکور بنایا تھا لیکن محفوظ نہیں ہوا۔نجانے کیا ہوا؟
صاحبِ اختیار ہو کرپشن کرلیا کرو![]()
راوی کے بیان کے مطابق آپ کا نام رشوت کیس میں بھی سامنے آ رہا تھا ، اب آپ کرپشن کو بھی فروغ دے رہے ہیں !!!!!!!!!!!![]()
اگر ایک بھی کیس سامنے آ گیا تو میرے سارے کے سارے ایوارڈ بحق سرکار اردو محفل ضبط ہو جائیں گے۔