آرکیڈ اپڈیٹ!

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل بھائی ، یہ حمزہ صاب بہت ناراض ہیں مجھ سے کیونکہ ایسٹر بنی میں ان کا ہائیسٹ اسکور محفوظ نہیں ہوا ۔ اسکور کیوں نہیں محفوظ ہوتا ؟ یہ لکھا ہوا آیا کہ اسکور محفوظ نہیں ہوگا ، اب میرا کیا قصور :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی شگفتہ، مجھے تو اس پوسٹ کے فوراً بعد ہی تخت سے دھکا دے کر نکال دیا گیا تھا۔ :)
آج کل تو ماوراء آرکیڈ کا بادشاہ، بلکہ ملکہ ہیں۔ :)
جی میں نئی گیمز ضرور شامل کروں گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل بھائی اسکور کیوں نہیں محفوظ ہو رہا :confused: حمزہ صاب نے مجھے وارننگ دے دی ہے کمپیوٹر سے بے دخلی کی :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ، اسے ٹھیک کیا تو تھا میں نے۔۔:(
کیا حمزہ نے کوئی ہائی سکور کیا تھا؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
آرکیڈ کے صفحے پر لکھا نظر تو آ رہا ہے کہ حمزہ کاظمی نے Simon میں 2 پوائنٹ سکور کیے ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی نبیل بھائی ، ایسٹر بنی میں حمزہ نے ہائی اسکور کیا تھا وہ محفوظ نہیں ہوا ۔

اور تب سے میری شامت آئی ہوئی ہے :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
آرکیڈ میں چند نئی گیمز شامل کی گئی ہیں۔ آرکیڈ میں جا کر نئی گیمز میں چیک کریں۔
 

ماوراء

محفلین
یہ سکورز کا سسٹم ٹھیک کر کے نبیل بھائی نے اچھا نہیں کیا۔ میں تو سارے کام چھوڑ کر اسی کام لگی ہوتی ہوں۔ مجھے ان چھوٹی گیمز کھیلنے کا ہی مزہ آتا ہے۔ موبائل پر بھی لگے رہنے سے امی کی ڈانٹ کھاتی رہتی ہوں۔:(
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہا ہا ہا۔۔
فورم کے صفحہ اول پر آرکیڈ کے چیمپینز کی فہرست میں نام دیکھ کر تو لوٹ پوٹ ہونے کو دل کرتا ہے۔ کوئی بعید نہیں کہ کل اعجاز اختر صاحب بھی ایسٹر بنی کے چیمپین بنے ہوں۔ :grin:
 

محمد وارث

لائبریرین
ماوراء نے تو سارے ریکارڈ ہی توڑ دیئے ہیں، ویسے نبیل مجھے توقع ہے کہ ایک دن آپ کا نام بھی ادھر آ ہی جائے گا :)
 
یہ سکورز کا سسٹم ٹھیک کر کے نبیل بھائی نے اچھا نہیں کیا۔ میں تو سارے کام چھوڑ کر اسی کام لگی ہوتی ہوں۔ مجھے ان چھوٹی گیمز کھیلنے کا ہی مزہ آتا ہے۔ موبائل پر بھی لگے رہنے سے امی کی ڈانٹ کھاتی رہتی ہوں۔:(
:grin:

ہا ہا ہا۔۔
فورم کے صفحہ اول پر آرکیڈ کے چیمپینز کی فہرست میں نام دیکھ کر تو لوٹ پوٹ ہونے کو دل کرتا ہے۔ کوئی بعید نہیں کہ کل اعجاز اختر صاحب بھی ایسٹر بنی کے چیمپین بنے ہوں۔ :grin:
:lll: ایسٹر بنی کا چیمپئن تو میں نے ہی بننا ہے ایک نہ ایک دن۔۔۔ ایک تو ماوراء نے ایسا اسکور بنادیا ہے کہ کئی بار اس کے قریب جاکر گرپڑا ہوں۔ ;)

برادرم وارث، جہاں ہزیمت کا یقین ہو میں وہاں کا رخ نہیں کرتا۔ :)

:grin:
 

ماوراء

محفلین
چلو، فہیم کچھ دن تک آپ بنے رہو۔ عمار نے مجھے کہا ہے کہ اب باقیوں کو آگے آنے کا موقع دوں۔ تو اس لیے آجکل کھیل نہیں رہی۔:p
 

زیک

مسافر
مزے کی بات یہ ہے کہ کچھ ارکان نے مہینوں سے کچھ پوسٹ نہیں کیا اور گیمز میں پھر بھی مصروف ہیں۔ :cool:
 
Top