آرکیڈ اپڈیٹ!

ہا ہا ہا۔ صابر بھائی، ہمیں امید ہے کہ آپ کو ان کے کھونے کا افسوس نہیں ہوگا۔ ویسے اگر کسی طور بھی ممکن ہو سکا تو ہم اس کو شامل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ فی الحال اس کے امکانات مستقبل قریب میں نظر نہیں آ رہے۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ بہن، صرف آپ کی فرمائش پوری کرنے کے لیے یہ گیم شامل کر دی ہے۔ ربط
کھیل لیں جب تک آرکیڈ سسٹم دستیاب ہے۔ :)

زبردست ، یہ تو واقعی شامل ہو گیا ۔ میں کھیلا ہے ابھی اور تاج بھی حاصل کر لیا ہے :happy:
تھینکس نبیل بھائی ، مجھے اتنی خوشی ہوئی سچ میں !
 
ہم تو بس اشتیاق بڑھانے کے لئے چڑا رہے تھے۔ ویسے واقعی، اگر نئے سسٹم کو ایکسپلور کرنا ہے تو ذاتی پیغامات میں رابطہ کریں۔ :)
 
کل پرسوں ؟ کیا ایک ٹورنامنٹ کھیلا جا سکتا ہے پہلے ؟

بالکل کھیل لیں بٹیا۔ ویسے ہم نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ فورم کو اپگریڈ کرنے کے بعد بھی آرکیڈ کا نظام قائم رکھا جائے گا۔ گو کہ اس کی نوعیت قدرے مختلف ہوگی۔ :)
 
Top