آرائش محفل کی پروف خوانی

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 9, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہتر ان شاء اللّہ صبح
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چند چیزوں کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا۔
    1. جدید املا کا استعمال کرنا ہے۔
    2. ھو ، ھوں، تمھارے وغیرہ کو ہو، ہوں ، تمہارے سے بدلنا ہے۔
    3. جملے کے اختتام پر ۔ کو آخری لفظ کے ساتھ جڑا ہونا چاہیے ، کچھ لوگ اس کے درمیان خالی جگہ چھوڑتے ہیں۔
    4. کچھ جگہوں پر واوین(quotes) کو دو حرف کے طور پر یا مختلف واوین حروف سے لکھا جاتا ہے۔ کی بورڈ پر ڈبل کوٹس کو استعمال کریں "۔
    5. کوشش کریں کہ صفحہ نمبر سے پہلے اور بعد میں خالی لائن ختم کر دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چند چیزوں کی طرف توجہ دلاتا چلوں۔

    صفحہ 270 کےلوگوں (ان دو الفاظ میں اسپیس دینی ہے،اسے کے لوگوں ہونا چاہیے)
    صفحہ 271 چنا نچہ (اس میں غیر ضروری اسپیس ہے، اسے چنانچہ ہونا چاہیے)
    صفحہ 271 ہوے (اسے جدید املا کے مطابق ہوئے ہونا چاہیے)
    صفحہ 271 آؤے (آوے ہونا چاہیے)
    صفحہ 271 مردےکا (مردے اور کا میں اسپیس ہونی چاہیے)
    صفحہ 271 آہی (آ اور ہی میں اسپیس ہونی چاہیے)
    صفحہ 271 کہیں نہ کہیں سے آہی رہتا ہے (اس کے بعد ؛ غائب ہے)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے آپ کے ساتھ تصاویر کی زپ فائل کا لنک شیئر کیا ہے مکالمے میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف میں عمومی غلطیاں

    1. ۔ کی بجائے - اور . کا استعمال۔ اس کے علاوہ ۔ سے پہلے اضافی اسپیس
    2. دو چشمی ھ کا مختلف لفظوں کے لیے استعمال مثلاََ ھو، ھر ، ھوں ، چاھتا وغیرہ
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شمشاد اس کتاب میں اب ریختہ صفحات 361 سے 406 رہ گئے ہیں۔
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,213
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میں بھی یہ مشورہ دے دوں کہ فانٹ کو اس ابتدائی سٹیج میں نسخ ہی رکھا جائے، یا اگر ورڈ میں کام کر رہے ہوں تو اس کی ورڈ آپشن میں کہیں یہ آپشن ہے کہ ڈرافٹ موڈ اس فانٹ میں دکھایا جائے۔ وہاں تاہوما فانٹ کر دیں۔ اور جب کوئی فائل کھولیں تو ڈرافٹ ویو میں کھولیں، ڈیفالٹ والے پرنٹ ویو میں نہ کھولیں۔ یہ اس لئے کہ نسخ فانٹ میں سپیس کیریکٹر کافی واضح ہوتا ہے، اور جہاں ملا کر لکھا گیا ہے، یا غیر ضروری سپیس دی گئی ہے، وہ اغلاط فوراً پکڑنے میں آ جاتی ہیں۔
    یہ مزید اطلاع بھی دے دوں کہ کہیں کاپی پیسٹ کرنے سے فانٹ کو عارضی طور سے نسخ فانٹ میں بدل لیں پھر کاپی پیسٹ کریں۔ نستعلیق میں کاپی کر کے اگتلر سادہ متن میں، نوٹ پیڈ یا ویب پر کہیں پوسٹ کیا جائے تو ی، ے، ں، وغیرہ اپنی جگہ پر قائم نہیں رہتے! 'لیے' 'لگن' بھی بن سکتا ہے!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270 مکمل
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 271-300 مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 301 - 340
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 341 سے 360
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سید عاطف علی کیا آپ کو ریختہ صفحات 361 سے 386 تک پروف کے لیے دے دوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں دے دیں ۔ لیکن شاید ویک اینڈ تک ہی مکمل ہوں ۔ویسے کوشش درمیان کے ایام میں بھی کرلوں گا۔
     
  11. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہتر ہے، ہمارا مقصد بھی کوشش کرنا ہی ہے۔
    اب پروف کا کام آہستہ آہستہ کم ہوتا جا رہا ہے اور کوشش ہےکہ ایک ہفتہ تک اسے ٹائپنگ کے ساتھ ساتھ کر لیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    UK
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270 مکمل
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 271-300 مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 301 - 340 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 341 سے 360
     
  13. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,932
    موڈ:
    Lurking
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136مکمل
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270 مکمل
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 271-300 مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 301 - 340
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 341 سے 360
     
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بھی ہو چکے ہیں ۔ 361-386 تک ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہترین۔ اس کتاب کے لیے آپ صفحات مکمل ہوئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136مکمل
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270 مکمل
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 271-300 مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 301 - 340
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 341 سے 360
    سید عاطف علی۔۔۔۔ریختہ صفحہ 361 - 386 مکمل
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 387-406
     
  17. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    UK
    میرے صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,932
    موڈ:
    Lurking
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136مکمل
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270 مکمل
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 271-300 مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 301 - 340
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 341 سے 360
    سید عاطف علی۔۔۔۔ریختہ صفحہ 361 - 386 مکمل
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 387-406 مکمل
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,189
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سوری محب بھائی۔ مجھے یہاں آنے میں تاخیر ہوئی۔ مجھے دے دیں جتنے بھی صفحے دینے ہیں۔
     
  20. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں آپ کو اب ایک تو نئی کتاب پر صفحات دیتا ہوں، دوسرا ایک پیغام ذاتی مکالمے میں بھیجتا ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر