آرائش محفل کی پروف خوانی

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 9, 2020

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آرائش محفل کی پروف خوانی کی پیشرفت اس دھاگے میں پیش کی جائے گی۔ اہم روابط مندرجہ ذیل ہیں۔
    گوگل ڈاکس کی فائلوں میں صفحات کے نمبر ریختہ کے مطابق ہیں۔ ریختہ اور کتاب کے صفحات میں شروع میں 35 کا فرق ہے اور تقریباََ 150 صفحات کے بعد یہ فرق 33 رہ جاتا ہے۔

    آرائش محفل کا متن دھاگہ

    آرائش محفل از سید حیدر بخش حیدری | ریختہ

    گوگل ڈاکس پر فائلوں کے ربط
    آرائش محفل صفحات 36- 240 (گوگل ڈاکس)
    آرائش محفل صفحات 241-406 (گوگل ڈاکس)
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 10, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 10, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,930
    موڈ:
    Lurking
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شمشاد اور محمد عمر آپ نو طرز مرصع کے پروف سے فارغ ہو تو یہاں آ جائیں۔
    اس کے بعد بڑی کتابوں میں صرف تاریخ یوسفی پروف کے لیے رہ گئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    علوی صاحب!!
    137-166 مکمل
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اعلی ، آپ نے تو بہت برق رفتاری سے پروف کر دیا ہے۔
    میں ایک فائل اور بنا لوں تو مزید صفحات دیتا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 10, 2020
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مزید 241 سے 270 تک صفحات پروف کے لیے رکھ لیے ہیں۔
     
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ضرور حاضر۔۔۔۔۔
     
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آپ ریختہ صفحات 271 سے 300 تک لے لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہتر
     
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,209
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اس کے صفحات کی پی ڈی ایف فائل بنائی گئی ہے کیا محمد عمر
     
  13. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    307
    جھنڈا:
    UK
    میں اس بارے میں کچھ نہیں کہ سکتا۔محب علوی بتا پائیں گے۔

    نو طرز مرصع میں میرا کام مکمل ہو گیا ہے ۔ اگر کچھ صفحات میسر ہوں تو مجھے دے دیں تا کہ پروف ریڈنگ کر لوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آپ
    آپ ریختہ صفحات 301 سے 340 تک لے لیں۔
    آپ والے صفحات فائل میں موجود ہے اس لیے پروف شروع ہو سکتا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 11, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270
    @سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 271-300
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 301 - 340
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے مکمل کرلئیے 271-300 :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس دفعہ تو کمال کیے جا رہی ہیں آپ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ
     
  19. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 36-85
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 86-136
    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 137-166 مکمل
    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 167-240 (پہلی فائل کے آخر تک)
    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 241-270
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 271-300 مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 301 - 340
    سیما علی۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 341 سے 360
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اب 341 سے 360 تک دیے ہیں صفحات۔
    پروف میں اصل کتاب سے موازنہ بہت ضروری ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر