تعارف آداب عرِض ہے

حا جی لق لق

محفلین
خاکسار کا نام آصف
تعلق پنجاب ساہیوال
تعلیم میٹرک
پیشہ دکان داری
عمر 30 سال
اردو پڑھنے کا بہت شوق ہے اور یہی شوق اس محفل تک کھینچ کر لایا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ماشاءاللہ، فورم پر رجسٹر ہونے کے چار سال بعد تعارف پیش کرنے کا خیال آیا ہے۔ :eek:
فورم پر خوش آمدید۔ :)
 

طالوت

محفلین
خوش آمدید آصف ۔
مجھے ساہیوال دیکھنے کا بڑا شوق ہے ، کیا ساہیوال میں معروف مقامات ہیں ؟ ۔ ساہیوال کے بارے میں کچھ بتائیں ۔؎
وسلام
 
Top