آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

نیلم

محفلین
ویسے اس میں مذاق کی بات نہیں واقعی زیادہ تر کی شکلیں پچکی ہی ہوتی ہیں
اچھا ،،،میں نے کبھی غور نہیں کیا :D
ویسے بھی میں موویز نہیں دیکھتی اب ،،،کافی عرصے سے کوئی نہیں دیکھی ،،دل بھر گیا ہے موویز سے کون ڈیرھ گھنٹہ بیٹھے :D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top