آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Taken 2 دیکھی آج رات ہی ۔۔۔ ۔۔۔ جی ہاں ----- کمپیوٹر پر ۔۔۔ ۔۔۔ ٹورنٹ زندہ باد
میں نے تو اس لیے ڈاؤنلوڈ نہیں کی کیونکی آجکل اسکا Cam پرنٹ چل رہا ہے۔جسے دیکھنا یہ نہ دیکھنا ایک برابر
ہمت ہے آپ پر جو آپ نے اتنے برے پرنٹ کیساتھ دیکھی
 
Woody Allen کی ایک Romantic Comedy مووی
To Rome With Love

دیکھی
Woody Allen کی ایک Romantic Comedy مووی
To Rome With Love

دیکھی
Woody Allen کی ایک Romantic Comedy مووی
To Rome With Love

دیکھی
Woody Allen کی ایک Romantic Comedy مووی
To Rome With Love

دیکھی
یار آپ نے یہ فلم 4 بار دیکھی ہے جو 4 تبصرے فرمائے ہیں؟
 
شہزاد وحید

محفلین
اگر کسی نے The Curious Case of Benjamin Button دیکھی ہو تو براہ مہربانی تبصرہ فرمائیں کیسی ہے؟
جی جی دیکھی ہے۔ :) ضرور دیکھیں آپ اسے۔ میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے۔ ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جو بوڑھا پیدا ہوتا ہے اور اس کی عمر الٹی چال چلتی ہے اور آخر وہ بلکل نومولود بچے کی صورت میں اس دنیا سے جاتا ہے۔ اس کی پیدائش کے وقت اس کے ماں باپ اسے کوئی خلائی آفت سمجھ کے یتیم خانے کے سامنے چھوڑ جاتے ہیں۔
 
شکریہ۔میں ابھی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں
 
وجی

لائبریرین
Woody Allen کی ایک Romantic Comedy مووی
To Rome With Love
دیکھی
Shaidu صاحب آپ IMDB کا لنک ضرور دے سکتے ہیں اور تصویر بھی لگا سکتے ہیں
مگر ایک بات یاد رکھیں یہاں کسی ٹورنٹ کا لنک نہ دیں تو اچھی بات ہے
اگر کوئی آپ سے لنک مانگے تو انکو میسج کرسکتے ہیں ۔
امید ہے آپ اور بھی فلموں کے بارے میں ضرور بتائینگے
 
ملائکہ

محفلین
میں آجکل پاور اُف آرٹ دیکھ رہی ہوں اس کی آٹھ قستیں ہیں بہت اچھی ڈاکیومینٹری ہے۔

poa_1.jpg
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٌالحمدللہ
اب تو ڈر سا لگتا ہے جیسے ہی ٹی کھولوں صرف پروپیگنڈہ ہی نظرآتا ہے اب تو نیوز نام سے ہی نفرت ہونے لگ گئی ہے۔
بہرحال کل میں نے ask huda tv میں سوالوں کے جوابات جو براہ راست ہوتے ہیں وہ سنے، بہت اچھا لگا۔
دنیا بھر سے مسلمان اپنے مسائل سے متعلق ٹیلیفون کے ذریعے سوالات کرتے ہیں اور جوابات صرف اور صرف قرآن و سنۃ سے دیا جاتا ہے
اس کے علاوہ کل جغرافیہ چینلز سے "کنگ کوبرا" کی ڈکومیٹری دیکھی پھر اس کے بعد پلین کریش کے معاملات کی ڈکومینٹری وغیرہ وغیرہِ
 
ملائکہ

محفلین
ڈاکیومنٹری کا تھوڑا سا پلاٹ بھی بتائیں
یہ بی بی سی کی ڈاکیومنٹری ہے۔ ہر قسط میں ایک آرٹسٹ کی پوری زندگی اور اسکے کام کے بارے میں بتایا جاتا ہے اور کس طرح آرٹ نے انکی زندگی پر اثرات چھوڑے۔ جن آرٹسٹ کو لیا گیا ہے ان کے نام تصویر میں لکھے ہوئے ہیں مثلا پیکاسو، برنینی، کیراواجیو وغیرہ۔ اگر آپکو آرٹ یا تاریخ یا نشاتہ ثانیہ میں دلچسپی ہے تو یہ ایک بہترین ڈاکیومنٹری ہے آپکے لئے اور اگر نہیں ہے تو آپ اسے مکمل دیکھ ہی نہیں پائیں گے کیونکہ یہ کافی ڈیٹیل میں ہے:)
 
مجھے اتنی زیادہ دلچسپی نہیں ہے آرٹ میں لیکن اگر ڈاکیومنٹری کے پہلے 10 منٹ اچھے لگے تو میں ساری دیکھوں گا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
Madagascar 3 دیکھی۔ بڑی مزیدار فلم ہے۔ شیطان پینگوینز ان چاروں (شیر،زرافہ،زیبرا،دریائی گھوڑی) کو افریقہ میں تنہا چھوڑ جاتے ہیں اور اب یہ چاروں کسی طرح اپنے گھر (نیویارک کا چڑیا گھر) جانے کو بیتاب ہیں۔ آخر کسی طرح افریقہ سے نکل بھاگتے ہیں اور پینگیونز سے بدلہ لینے کی ٹھانتے ہیں۔ ایک خطرناک اینمل کنٹرولر آفیسر ہاتھ دھو کر ان کے پیچھے پڑ جاتی ہیں اور پھر ایک دو طرفہ کھینچا تانی شروع ہو جاتی ہیں۔ شرارتوًں اور کامیڈی پنچز سے بھرپور ایک مزیدار فلم۔

Madagascar3-Poster-Animation_Info.jpg
 
بلکل ٹھیک کافی مزیدار فلم ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top