آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زبیر مرزا

محفلین
Young Adult
تھیٹرمیں جاکردیکھی تھی چارلز تھیرون کی تباہ کن اداکاری حساس کہانی اورلاجواب مکالمے
پیٹرک ولسن بھی الگ روپ میں نظرآئے ۔ ڈراما موویز کے شائقین کوپسند آئے گی

شہزاد وحید

محفلین
@ زحال مرزا
Amish Grace میں نے دیکھی تھی۔آپ نے جو تعریف کی تھی اس سے کچھ کم لگی لیکن بہرحال اچھی فلم تھی۔ مندرجہ بالا فلم میرے پاس موجود ہے لیکن اس کا نمبر ہی نہیں آرہا۔ لیکن اب آپ کے تبصرے کے بعد لگتا ہے زبردستی اس کا نمبر لگانا پڑے گا۔ :angel:
 
زبیر مرزا

محفلین
نمبر کس کا فلموں کے کوڈ نمبربھی ہوتے ہیں کیا - میں آن لائن موویز( اورکتب) نہیں دیکھتا
لہذا اس نمبرنگ یا کوڈنگ سے واقف نہیں۔ اگرآپ کی توقعات پر آمیش گریس پوری نہیں اتری تو
ینگ ایڈلٹس کس کھیت کی مولی ہے :)
 
کچھ بے حد شاندار اینمیٹڈ سیریلز کا تو میں اسی دھاگے میں ذکر کر چکا ہوں۔ مثلا Fullmetal Alchemist Brotherhood۔ جس کا ذکر یہاں اور یہاں کیا تھا۔ اس کے علاوہ Death Note کا ذکر یہاں کر چکا ہوں۔ مزید Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass بھی عمدہ سیریلز ہیں۔
اور اگر آپ کو اینمیٹڈ سیریلز نہیں پسند (جو کہ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ کیوں) تو پھر آپ Oz یا Docotor Who یا Supernatural یا Breaking Bad دیکھ سکتے ہیں۔ یہ چاروں ایکشن، کرائم، مسٹری ٹائپ سیرلز ہیں لیکن مجھے چونکہ کامیڈی سیریز دیکھنا زیادہ پسند ہے اس لیئے میری زیادہ توجہ اسی طرف ہی ہوتی ہے یا پھر اینمیٹڈ سیریلز اور سیریز کی طرف۔
جو آپ نے اتنی سیریز کا ذکر کیا ہے ان میں مختلف کافی عرصے سے چل رہی ہیں۔آپ ان کا کوئی اچھا سا سیزن بتا دیں۔مثلاََ ڈاکٹر ہو کا کونسا سیزن اچھا ہے اگر ہو تو؟
 
کیا آپ نے True Blood سیریز دیکھی ہے۔سنا ہے یہ بہت مشہور ہے
 
شہزاد وحید

محفلین
نمبر کس کا فلموں کے کوڈ نمبربھی ہوتے ہیں کیا - میں آن لائن موویز( اورکتب) نہیں دیکھتا
لہذا اس نمبرنگ یا کوڈنگ سے واقف نہیں۔ اگرآپ کی توقعات پر آمیش گریس پوری نہیں اتری تو
ینگ ایڈلٹس کس کھیت کی مولی ہے :)

ہاہاہا۔ نمبرز کا آن لائن ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ نمبر سے میری مراد تھی کہ اسے دیکھنا کب ہے۔ جیسے لائن میں کھڑا کوئی شخص اپنے نمبر کا انتظار کرتا ہے کہ اس کی باری کب آئے گی۔
 
شہزاد وحید

محفلین
جو آپ نے اتنی سیریز کا ذکر کیا ہے ان میں مختلف کافی عرصے سے چل رہی ہیں۔آپ ان کا کوئی اچھا سا سیزن بتا دیں۔مثلاََ ڈاکٹر ہو کا کونسا سیزن اچھا ہے اگر ہو تو؟

میں نے سیریز کا نہیں بلکہ سیریلز کا ذکر کیا ہے۔ اس لیئے ظاہری بات ہے پہلا سیزن۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کیا آپ نے True Blood سیریز دیکھی ہے۔سنا ہے یہ بہت مشہور ہے

نہیں۔ میں نے بتایا تھا کہ مجھے انسانی کرداروں والی کامیڈی سیریز یا سیریلز زیادہ پسند ہیں۔ ایکشن، ایڈوینچر، مسٹری ٹائپ کی سریز یا سیریلز اینمیشن میں تو بہت دیکھی ہیں لیکن انسانی کرداروں والی کچھ ہی سیریز دیکھی ہیں میں نے۔
 
عثمان

محفلین
Eat , pray , Love واقعی اچھی فلم ہے۔ نہ جانے نام نہاد ناقدین فلم کو یہ پسند کیوں نہ آسکی۔ حالانکہ کئی حوالے سے کافی انسپائرنگ فلم ہے۔ کتاب پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔ امید ہے فلم سے بڑھ کر ہوگی۔
 
شکرہے یہاں کوئی ہم خیال میسرآیا
عثمان صاحب میری آل ٹائم موسٹ فیورٹ فلم
sweet november
ہے ضروردیکھئے گا
 
عثمان

محفلین
شکرہے یہاں کوئی ہم خیال میسرآیا
عثمان صاحب میری آل ٹائم موسٹ فیورٹ فلم
sweet november
ہے ضروردیکھئے گا
ناقدین اس فلم سے بھی خوش معلوم نہیں ہوتے۔ لیکن Eat , Pray , Love اس بات کا ثبوت ہے کہ ناقدین ہمیشہ درست بھی نہیں ہوتے۔
آپ کی بتائی گئی فلم دلچسپ معلوم ہوتی ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ نیٹ پر مل جائے تو۔ :)
 
زبیر مرزا

محفلین

MughalS

محفلین
نہیں میرے پاس اپنی نوٹ بک ہے ہاہاہا
ویسے میں فلمیں کم ہی دیکھتاہوں کہ ٹی وی پروگرام ہی
اتنے دلچسپ ہوتے ہیں مثال کے طورپر ایکشن سے بھرپور
Hawaii Five-0
ڈراما اور جرائم کے مسائل پرمبنی
Mentalist
ہوائی فائیو-زیرو کی دو چار قسطیں دیکھنے کے بعد میں نے اُسے ڈیلیٹ کر دیا تھا۔ دو چار دن پہلے کی بات ہے۔ مجھے سیریز پسند نہیں ہیں۔ سیریل میں زیادہ مزا آتا ہے۔ سیریز میں جلدی قسط ختم کرنے کے چکر میں کافی بونگیاں مار جاتے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top