آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

ملائکہ نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    پھر شاید اگلے ہفتے دیکھوں :)
     
  2. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    یہ فلم ہے ہی اتنی زبردست کہ بندہ بار بار دیکھتا ہے اور ہر بار ہنستا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,993
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خبرنامہ میں جو ڈاکیومینٹریز دکھاتے ہیں
     
  4. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
    اردو میں ڈب دیکھی پرسوں
    مزا آگیا
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,819
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بگ ہیرو سکس دیکھی
     
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,383
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    آپ نے شاشنک ریڈیمپشئین نہیں دیکھی ابھی تک :(
     
  7. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    آپ جٹ اینڈ جولیٹ 1 اور 2 دیکھیں اس کے علاوہ مسٹر اینڈ مسز 420 دیکھیں۔ بہترین مزاخیہ فلمیں ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    لون سروائیور
    افغانستان کے ایک جنگی آپریشن پر فلمائی ہوئی کہانی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    زیک،یہ فلم میں نے نوٹ کر رکھی ہے۔ Hunger games یا اس میں سے ایک فلم اس ماہ ضرور دیکھوں گا۔
     
  10. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    The Hunger Games (2012) اچھی فلم ہے ۔جبکہ
    The Hunger Games: Catching Fire(2013) مجھے اتنی مزیدار نہیں محسوس ہوئی
    اب
    The Hunger Games: Mockingjay - Part 1 (2014) آئی ہے دیکھتے ہیں اس کو کیسی لگتی ہے ابھی تو ہمیں وقت لگے گا دیکھنے میں اور اگلے سال اس کا
    The Hunger Games: Mockingjay – Part 2 نومبر 2015 کی 20 کو اگلا پارٹ آئے گا
    دیکھتے ہیں کیا ہو گا ان سب میں

    انتظار رہے گا
     
  11. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    آج کل World War II in Colour دیکھ رہا ہوں۔ انتہائی شاندار ڈاکومینٹری ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,819
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    دا ہابٹ کی آخری فلم بھی دیکھ لی۔
     
  13. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    "حیدر" دیکھی کل ۔ پرسوں "پی کے" دیکھی تھی۔ آج ناغہ ہو گیا :sad:
     
  14. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    پچھلے ہفتے پی کے pk دیکھی۔
     
  15. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ان دنوں چھٹیوں میں پہلے دن dhoom 3دیکھی۔
     
  16. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    دوسرے دن dhoom2دیکھی۔
     
  17. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    تیسرے دن dhoom1 نہیں دیکھ سکا ڈائونلوڈ سپیڈ کم تھی ۔ اور یہ فلم نہیں مل رہی۔ڈھونڈ کر ڈائونلڈ کرونگا ۔
    اگر میں dhoom لکھتا ہوں تو dhoom 2 and dhoom3ملتی ہے۔ لگتا ہے کوشش کرنی پڑے گی ڈھونڈنے کی۔
    کوئی اچھی سی انگلش یا انڈین فلم کا نام لکھ دیں جس میں سٹوری اچھی ہو۔اور سبق آموز ہو فلم۔
     
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حال ہی میں سنیما میں دیکھی۔ زبردست فلم ہے۔ بڑے اسکرین پر اسے دیکھنے کا مزہ ہی اور ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    pk دیکھی ۔ دوسرے دن پھر ایک دوست کے ساتھ بیٹھ کے دیکھی ۔ اب ڈیوڈ ایٹربو کی "مائیکرو مونسٹرز"دیکھی جا رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,092
    موڈ:
    Busy
    'دی میز رنر' (The Maze Runner) دیکھی۔ یہ فلم جیمز ڈیشنر (James Dashner) کی نوجوانوں کے لئے سائنس فکشن، ڈس‌ٹوپِیَن (یوٹوپین کا متضاد)، ایکشن/تھرلر سیریز کے پہلے اسی نام کے ناول پر بنائی گئی ہے۔ یہ فلم سنہ 2014 کی 21ویں سب سے کامیاب فلم ہے۔ IMDb کی ریٹنگ 7/10 - 141,411 ہے جبکہ روٹن ٹومیٹو کی ریٹنگ 63% - 143 ہے۔ یہ پچھلے سال ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلموں میں شامل ہے، کیونکہ اس نے اپنے بجٹ سے دس گنا زیادہ بزنس کیا ہے(34ملین ڈالر / 339 ملین ڈالر)۔
    سیریز کی اگلی فلم اس سال ستمبر میں ریلیز ہو گی۔

    'دی انٹرویو' دیکھی۔ یہ ایک سیاسی طنزیہ/مزاحیہ فلم ہے جس میں شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ-اُن کے قتل کا منصوبہ بنایا جاتا ہے۔ شمالی کوریا کی دحمکیوں کے نتیجے میں کولمبیا(سونی) نے اس فلم کی ریلیز موخر کر دی۔
    IMDb کی ریٹنگ 7.3/10 - 123,263 ہے جبکہ روٹن ٹومیٹو کی ریٹنگ 53% - 72 ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر