آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

عثمان

محفلین
House of Cards کے دونوں سیزن دیکھ لیے۔
اب Breaking Bad کا دوسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔ مجھے تو اوسط درجہ کا ڈرامہ محسوس ہوا۔ نہ جانے اس قدر مقبول کیسے ہوگیا ؟

MV5BMTU2MTgzMzQxNV5BMl5BanBnXkFtZTcwODg4NTQ3OQ@@._V1_SX214_AL_.jpg
 
زیک

مسافر
پچھلے ایک ہفتے کے دوران جو فلمیں دیکھی ہیں، ان کے نام یہ رہے:

لوسی
ٹرمینیٹر ٹو، تھری اور فور (ان کے آفیشل نام تو فرق ہیں، لیکن میں اسی نام سے جانتا ہوں)
وائٹ چکس
ٹرانسفارمرز (اس کا فائدہ یہ ہوا کہ سٹیون سپیل برگ کا سحر اب ختم ہو گیا ہے)
سکیئری مووی تھری
ہوسٹل (ہارر مووی کہلاتی ہے لیکن میرے خیال میں محض خون اور تشدد کو ہی ہارر کہنا غلط ہے، کچھ سپر نیچرل بھی ہوتا :p)
ٹرانسپورٹر تھری
سکائی فال
بلیڈ، پہلا حصہ
ریمبو
ویلکم ٹو دی جنگل
پیسیفک رم
مین ان بلیک ٹو
ریک اِٹ رالف
شوٹر
تھرٹی ڈیز نائٹ
18 فلمیں ایک ہفتے میں! اگر فلم دو گھنٹے کی ہو تو کوئی 36 گھنٹے بنے۔
 
arifkarim

معطل

کیا یہ سب ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی ہیں یا ٹی وی پر سبسکرپشن کے ذریعہ؟ :)
 
وجی

لائبریرین
House of Cards کے دونوں سیزن دیکھ لیے۔
اب Breaking Bad کا دوسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔ مجھے تو اوسط درجہ کا ڈرامہ محسوس ہوا۔ نہ جانے اس قدر مقبول کیسے ہوگیا ؟

MV5BMTU2MTgzMzQxNV5BMl5BanBnXkFtZTcwODg4NTQ3OQ@@._V1_SX214_AL_.jpg
House of Cards تو اچھی سیریز ہے
ہم نے بھی Breaking Bad کی ایک دو قسطیں دیکھیں پھر بس ہوگئی ۔
ہم بھی حیران ہیں کہ اتنی مقبول کیسے ہوگئی یہ سریز ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
18 فلمیں ایک ہفتے میں! اگر فلم دو گھنٹے کی ہو تو کوئی 36 گھنٹے بنے۔
انگریزی فلمیں عموماً ڈیڑھ سے پونے دو گھنٹے کی اوسط ہوتی ہیں۔ ویسے پچھلے دنوں محفل سے اسی وجہ سے غائب تھا کہ زیادہ تر وقت نیٹ فلیکس پر ہی گذر رہا تاھ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا یہ سب ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی ہیں یا ٹی وی پر سبسکرپشن کے ذریعہ؟ :)
نیٹ فلیکس پر، ماسوائے لوسی کے۔ لوسی کو یوٹیوب پر دیکھا تھا اور جونہی فلم ختم ہوئی، کچھ دیر بعد وڈیو کو کاپی رائٹ کی وجہ سے ہٹا دیا گیا تھا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
نیٹ فلیکس پر، ماسوائے لوسی کے۔ لوسی کو یوٹیوب پر دیکھا تھا اور جونہی فلم ختم ہوئی، کچھ دیر بعد وڈیو کو کاپی رائٹ کی وجہ سے ہٹا دیا گیا تھا :)
شاید ایک یا دو موویز ویسے ڈی وی ڈی پر دیکھی ہیں، کیونکہ یہ تمام نیٹ فلیکس پر موجود نہیں :(
 
عبدالحسیب

محفلین
یاد نہیں آخری فلم کونسی دیکھی پر 'انٹرسٹیلر' کا شدت سے انتظار ہے۔
انتظار کل ختم ہوا :) :)
انٹرسٹیلر نے مایوس نہیں کیا۔ کرسٹوفر کا ایک اور شاہکار ۔ہینس زِمر کی موسیقی بھی ہمیشہ کی طرح لا جواب ، کپ تھورن کی ریسرچ ، مًکھانے کی اداکاری ۔ کل ملا کر بہترین :)
 
Top