الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
کلاس ہے۔۔۔


شکرہے میں تیز کھانے کا ایسا شوقین نہیں۔۔۔


ہوہوہہوہوہوہوو۔۔۔۔۔۔۔


کمال ہے۔۔۔۔ اس موضوع پر جتنے بھی دیکھے ہیں۔۔۔۔ مجھے سبھی ہی پسند ہیں۔


یا شیخ۔۔۔ اخیر۔۔۔۔ ویسے مریم افتخار کا جو بھی دھاگہ ہے۔۔۔ سو دو سو صفحات پر ایسے پہنچ جاتا ہے۔۔۔۔ ابھی دور اندیشی کا دھاگا دیکھا۔۔۔ دور اندیشی یہی تھی کہ اتنے صفحات نہیں پڑھ سکتا۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔


اللہ اکبر۔۔۔ اِدھر ہمارے میسج کا جواب نہیں۔۔۔ کہ جناب مصروف ہیں۔۔۔ اُدھر ۔۔۔ تیس تیس صفحات۔۔۔۔


بیہوش کرنے والے مجھے احمد بھائی لگ رہے ہیں۔۔۔


ہوہوہوہوہوہو


ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ املا کا حال ویسے میرا بھی پتلا ہے۔۔۔ پر باقیوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔


اے خان ۔۔۔ تمہارا ذکر خیر ہے۔۔۔۔
دنیائے ویب میں کارٹون بہ کارٹون تبصرے کی یہ پہلی مثال ہے شاید !
اس کا سہرا بھی نین بھائی کے سر۔
نین بھائی ، یہ بتائیے کہ یہ آپ کو سہرا باندھنے کا اس قدر شوق کیوں رہتا ہے ؟!
 
آخری تدوین:

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اللہ اکبر۔۔۔ اِدھر ہمارے میسج کا جواب نہیں۔۔۔ کہ جناب مصروف ہیں۔۔۔ اُدھر ۔۔۔ تیس تیس صفحات۔۔۔۔
احمد بھائی آپ کےساتھ ہی کرتے ہوں گے ایسا ۔
الحمد للہ ، میں تو جب بھی ان کو میسیج کروں سات آٹھ دن میں جواب دے دیتے ہیں ۔:censored::D
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
دلچسپ سلسلہ ہے. اور کارٹون ایک سے بڑھ کے ایک!!
بہت شکریہ ، لاریب مرزا!
آپ کو پسند آئے تو مقصد پورا ہوا ۔ مقصد یہ تھا کہ محفل کی رخصتی کےوقت تما م لوگ افسردہ اور دل شکستہ ہیں تو کچھ ہنسنے مسکرانے کا سامان بہم پہنچایا جائے ۔ فضا کو خوشگوار بنایا جائے ۔ اگر آپ نے اب تک یہ دھاگا نہیں دیکھا تو ضرور دیکھیے کہ اپنی طرز کا ایک ہے۔
اور یہ بھی دیکھیے گا آپ کو پسند آئے گا۔ :)
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ظہیر بھائی آپ کا کلیکشن بہت ہی جاندار ہے! اور سونے پر سہاگہ: اردو ورژن!

کیا بات ہے! بہت پر لطف لڑی ہے یہ۔
بہت شکریہ ، احمد بھائی!
کوکاکولا کےتو کئی کارٹن بھرے ہوئے ہیں لیکن انہیں کوزے میں انڈیلنا وقت طلب ہوتا ہے ۔
کاش دن میں اٹھائیس گھنٹے ہوتے! :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
دنیائے ویب میں کارٹون بہ کاٹون تبصرے کی یہ پہلی مثال ہے شاید !
اس کا سہرا بھی نین بھائی کے سر۔
نین بھائی ، یہ بتائیے کہ یہ آپ کو سہرا باندھنے کا اس قدر شوق کیوں رہتا ہے ؟!
کیوں کہ میرا یقین ہے کہ باندھنا کھولنے سے بہتر ہے۔
 
Top