ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
دنیائے ویب میں کارٹون بہ کاٹون تبصرے کی یہ پہلی مثال ہے شاید !کلاس ہے۔۔۔
شکرہے میں تیز کھانے کا ایسا شوقین نہیں۔۔۔
ہوہوہہوہوہوہوو۔۔۔۔۔۔۔
کمال ہے۔۔۔۔ اس موضوع پر جتنے بھی دیکھے ہیں۔۔۔۔ مجھے سبھی ہی پسند ہیں۔
یا شیخ۔۔۔ اخیر۔۔۔۔ ویسے مریم افتخار کا جو بھی دھاگہ ہے۔۔۔ سو دو سو صفحات پر ایسے پہنچ جاتا ہے۔۔۔۔ ابھی دور اندیشی کا دھاگا دیکھا۔۔۔ دور اندیشی یہی تھی کہ اتنے صفحات نہیں پڑھ سکتا۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔
اللہ اکبر۔۔۔ اِدھر ہمارے میسج کا جواب نہیں۔۔۔ کہ جناب مصروف ہیں۔۔۔ اُدھر ۔۔۔ تیس تیس صفحات۔۔۔۔
بیہوش کرنے والے مجھے احمد بھائی لگ رہے ہیں۔۔۔
ہوہوہوہوہوہو
ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ املا کا حال ویسے میرا بھی پتلا ہے۔۔۔ پر باقیوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔
اے خان ۔۔۔ تمہارا ذکر خیر ہے۔۔۔۔
اس کا سہرا بھی نین بھائی کے سر۔
نین بھائی ، یہ بتائیے کہ یہ آپ کو سہرا باندھنے کا اس قدر شوق کیوں رہتا ہے ؟!