آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

آخری دفعہ تو وہی ہو گا جو موت سے لمحہ قبل کھایا جائے آپ کو پوچھنا چاہیے ناشتہ ۔ لنچ ، ڈنر میں کیا کھایا ؟؟؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
ناشتے پر بیکری سے croissant لیا اور اسے کافی مشین سے کشید کردہ latte machiato کے ساتھ کھایا۔ :cool:
 
Top